پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس ، کیا اعلان کرنے جارہے؟

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس ، کیا اعلان کرنے جارہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس ، کیا اعلان کرنے جارہے؟ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کچھ دیر میں بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں وہ اہم اعلان کرنے جارہے ہیں۔

تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی زیدی ایم پی او کے تحت گھر میں نظر بند ہیں ، انھیں کمر میں تکلیف کی شکایت ہیں۔ علی زیدی کا کہنا ہے کہ نظربندی کی دوران اجازت لے لی ہے، ضیاالدین اسپتال علاج کے لئے جارہا ہوں، مسلسل سر درد اور کمر کی تکلیف ہے، میڈیا سے گفتگو بھی اسپتال میں ہی وہیں کروں گا۔ گذشتہ روز پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پارٹی سے علیحدگی سے متعلق اہم بیان جاری کیا تھا،علی زیدی نے لکھا تھا کہ مجھے کالے قانون ایم پی او کےتحت گرفتارکیا گیا، میری والدہ کے گھرکو ایک ماہ کیلئے سب جیل قراردے دیاگیا ہے اوراب میرے پی ٹی آئی چھوڑنے کی جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

پی ٹی آئی سندھ کے صدر کا کہنا تھا کہ میرے خلاف غلط معلومات پھیلانے کیلئےمنظم پروپیگنڈہ کیاجارہاہے،گذشتہ ایک ماہ کے دوران میں نے زیادہ تر وقت حراست میں گزارا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ سب جیل قرارپی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ سب جیل قرارپی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ سب جیل قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

رہائی کے بعد فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر گرفتار کرنے کی کوششرہائی کے بعد فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر گرفتار کرنے کی کوششاسلام آباد ہائی کورٹ نے کچھ دیر قبل پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھ »

’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری سے قبل فیصلہ ہوا جی ایچ کیو جائیں گے میں نے مخالفت کی فوج کیخلاف نہیں جا سکتاپارٹی چھوڑ رہا ہوں: محمود مولویعمران خان کی گرفتاری سے قبل فیصلہ ہوا جی ایچ کیو جائیں گے میں نے مخالفت کی فوج کیخلاف نہیں جا سکتاپارٹی چھوڑ رہا ہوں: محمود مولوی05:06 PM, 16 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے عمران خان کی
مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورعمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورمیں کور کمانڈر کے گھر کے قریب چوک پر تھا، آگے سڑک بلاک تھی تو میں واپس آگیا لیکن کور کمانڈر کے گھر نہیں گیا، پی ٹی آئی رہنما کا عدالت میں مؤقف تفصیلات جانیے: DailyJang PTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 14:19:58