پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر طلال چوہدری کا ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر طلال چوہدری کا ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ن لیگی سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر جاری کردہ وائٹ پیپر پر ردعمل دے دیا

لاہور: ۔

انہوں نے سوال کیا کہ وائٹ پیپر اس لیے چھاپ رہے ہیں کہ کے پی میں جیت کر حکومت بنالی؟ خیبرپختونخوا میں الیکشن کیا بشریٰ بی بی نے کروائے ہیں؟ جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے کس منہ سے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کررہے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر جاری کردیا، کتنی سیٹوں پر جیت کا دعویٰ کیا ؟ جانیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے 180 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔  چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے سیکرٹری جنرل عمر ایوب ، شبلی فراز ، روف حسن ، مہر بانو قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہم 180...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدآئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: راناپی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: رانااگر پی ٹی آئی کو اتنا ہی اعتراض تھا تو الیکشن کا بائیکاٹ کردیتی، پی ٹی آئی نے اسمبلیوں میں نمونے بھیجے ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کپتان محمد حفیظ کا ردعمل آگیا۔
مزید پڑھ »

جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 17:35:58