اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ خطوط کو ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے.
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ خطوط کو ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے.ازخود نوٹس کے بعد ججز کو خطوط عدالتوں میں خوف پیدا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ نظام عدل کو مزید دباؤ کا شکار کرنے والے عناصر کا تعین ناگزیر ہے، ججز کو خطوط بھیجنے کا مقصد عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونا ہے.
اعلیٰ عدلیہ کے تمام ججز اور اہل خانہ کے تحفظ کیلیے اقدامات کیےجائیں۔مشکوک اور دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ تین روز قبل اس وقت شروع ہوا جب اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو مشکوک خطوط ملے. جس کے اگلے روز پہلے لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو مشکوک خط بھیجے گئے۔یہ سلسلہ یہیں نہیں رکا بلکہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت عدالت عظمیٰ کے دیگر ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے۔مذکورہ خطوط کے حوالے سے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر کے مشترکہ تحقیقات جاری ہیں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم نے ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاملے پر میٹنگ ہوئی ہے اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ماسٹر کاپی دی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانیہ سنجیدہ معاملہ ہے اس پر سیاست کی بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاریاگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت کے نام کوئی خط ہوا تو جانچ پڑتال کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »