پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

نعیم الحق کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے خیابان اتحاد پر قائم مسجد عائشہ میں نمازِ عصر کے بعد ادا کی گئی۔ DawnNews Pakistan PTI Karachi

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے بانی رکن اور وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نعیم الحق گزشتہ روز 70 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے تھے، وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض کا شکار تھے۔2 سال قبل نعیم الحق میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی تاہم گزشتہ چند مہینوں میں ان کی صحت مزید خراب ہوئی تھی جس کے بعد انہیں کراچی کے ایک ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے رواں ماہ کے اوائل میں کراچی کے دورے کے دوران نعیم الحق کی عیادت بھی کی تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے...

ان کا کہنا تھا کہ 'نعیم الحق، تحریک انصاف کے 10 بانی اراکین میں سے تھے اور 23 سال کی جدوجہد میں میرے ساتھ کھڑے رہے، کامیابی ہو یا ناکامی نعیم الحق پارٹی سے ہمیشہ مخلص اور وفادار رہے'۔ واضح رہے کہ نعیم الحق تحریک انصاف کے بانی ارکان میں شامل تھے، وہ پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں بھی انجام دے چکے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئےپی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئےکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور نعیم الحق انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کون تھے؟پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کون تھے؟
مزید پڑھ »

نوشہروفیروز: پی پی پی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے ایم ڈی پی آئی اے کےخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے دیوفاقی حکومت نے ایم ڈی پی آئی اے کےخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے دیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ایم ڈی پی آئی اےارشد ملک کےخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے دی اور کہا ارشدملک کی تعیناتی کےبعدپی آئی اے کے ریونیومیں چوالیس فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ان کے دورمیں آپریشنل خسارے میں پچھتر فیصد کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی
مزید پڑھ »

کچھ دوستوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا پڑا، خالد مقبول صدیقیکچھ دوستوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا پڑا، خالد مقبول صدیقیخالد مقبول نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وزارت کے لیے میرا نام نہیں دیا تھا، ہم نے امین الحق اور محمد علی اقبال کا نام دیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:32:39