پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں بانی کی اہلیہ کا اثر

سیاسی خبریں

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں بانی کی اہلیہ کا اثر
MITAKRATAPTIGovt
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکراتی امور سے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ اور ہمشیرہ لاتعلق ہوگئیں۔ مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی نے واضح ہدایت کی ہے کہ وہ ان کی گائیڈ لائن کے مطابق حکومتی کمیٹی سے رابطے اورمذاکرات کریں ۔

پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکراتی امور سے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ اور ہمشیرہ لاتعلق ہوگئیں ہیں۔

مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی نے واضح ہدایت کی ہے کہ وہ ان کی گائیڈ لائن کے مطابق حکومتی کمیٹی سے رابطے اورمذاکرات کریں ۔ پی ٹی آئی کے ایک ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ اور ہمشیرہ مذاکراتی کمیٹی سے رابطے میں رہیں، ان کو اپنے طور پر تجاویز دے رہی تھیں جس پر کمیٹی کے ارکان مشکل میں نظر آرہے تھے کہ کس کی رائے پر عمل ہو۔

تاہم اس معاملے میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کمیٹی کو ہدایت ملی ہے کہ ان کی گائیڈ لائن پر بات چیت کو آگے بڑھایا جائے۔اب کمیٹی صرف بانی کی گائیڈ لائن کے مطابق حکومتی کمیٹی سے رابطے اور مذاکرات کرے گی۔Jan 12, 2025 01:02 AMایلون مسک اور امریکی صدر کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کا سخت ردعملسوشل میڈیا کے تیز دور میں بھی لیٹر باکس اپنا کام کیے جا رہا ہےامریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰexpress.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

MITAKRATA PTI Govt TALKS GUIDELINE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات، ہچکچاہٹ اور سیاسی مستقبلمذاکرات، ہچکچاہٹ اور سیاسی مستقبلحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کا انحصار ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کی پالیسی پر ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیپی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیمذاکرات میں مشکلات کی خدشات، پی ٹی آئی سے لاپتہ افراد کی فہرست کا مطالبہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کا آغازپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کا آغازپی ٹی آئی نے موجودہ حکومت سے مذاکرات شروع کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلی مذاکرات کی نشست سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوئی ہے۔ مذاکرات میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں رہنماؤں اور دو حلیف شامل ہوئے ہیں، جبکہ حکومت کی طرف سے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے رہنما اور حکومتی کمیٹی کے مختلف پارٹیوں کے نمائندے موجود ہیں۔ مذاکرات میں پی ٹی آئی کے دو مطالبات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ لیا ہے اور رہائی اور مقدمات کی واپسی کو اہم مطالبات قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس وقت حکومت سے مذاکرات کی شروعات کی جب ان کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی پر بات چیت شروع ہوئی۔
مزید پڑھ »

مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے؟مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے؟حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا عمل کون رہی کا روپ اختیار کر چکا ہے اور تیسری فازی غیر یقینی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

مذاکرات کا واحد سیاسی آپشنمذاکرات کا واحد سیاسی آپشناہم بات حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات میں بیٹھنے سے کچھ بہتری کے امکانات بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 12:43:08