وزیر اعلی کے پی نے اپنے کاموں کی کتاب بھجوائی، اس میں اپنے اسلام آباد پر 2 ناکام حملوں کا نہیں لکھا، وزیر اعلیٰ پنجاب
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو انتظار تھا ٹرمپ آئے گا اور عمران خان کو رہائی ملے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی جلتی ہے اور پتہ نہیں کتنی چلتی ہے، ڈی آئی خان میں موٹر وے وفاق کا منصوبہ ہے، اس کو اپنے کھاتے میں ڈالا دیا گیا ہے علی امین گنڈا پور کبھی دفتر نہیں آتے ہے۔ عظمی بخاری نے کہا کہ لاہور ۔پنجاب کی روایت رہی رمضان المبارک میں صارفین کے لئے سہولیات فراہم کی جائیں، پنجاب میں اسی رمضان بازار لگائے گئے ہے، وزیر اعلی پنجاب کا تیس ارب روپے کا رمضان نگہبان پیکج دہلیز پر دیا گیا، 6 مارچ کو کابینہ نے حلف لیا تھا وزیر اعلیٰ کے کام سب کے سامنے ہے، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک سال کے کاموں کی کتاب مجھے بھجوائی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کے خط پر آرمی چیف کے ردعمل کا خیرمقدم کریں گے، بیرسٹر گوہرعمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، بانی پی ٹی آئی نے خط کے مندرجات خود پڑھ کر سنائے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کو عمران خان اور وکیل سے ملاقات کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 31 مقدمات کی سماعت سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکیل سلمان صفدر سے ملاقات کروانے کا حکم دیا ہے.
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگیبانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی روبکار پر حاضری لگے گی
مزید پڑھ »
بھٹو کو آئین بنانے اور آصف زرداری، بلاول کو اس کا حلیہ بگاڑنے کے لیے یاد رکھا جائے گا، شاہ محمودآرمی چیف کو خط لکھنے پر عمران خان کی نیت کو دیکھا جانا چاہیے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہکارکنوں کو چاہیے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کا گریبان پکڑیں اور پوچھیں کہ ان کے اعتماد کو ٹھیس کیوں پہنچائی؟ احسن اقبال
مزید پڑھ »
صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا پارٹی میں گروپ بندی کا اعترافبانی پی ٹی آئی عمران خان بھی درست بات نہ مانیں تو صدارت چھوڑ دوں گا، جنید اکبر
مزید پڑھ »