رکاوٹیں ہٹا کر موٹروے کھولنے کے لائحہ عمل پر بھی مشاورت
وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں تحریک انصاف کے بڑوں کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی صدارت میں ہوا جس میں وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، سابق صدر عارف علوی، شبلی فراز، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
اجلاس میں موٹروے بند ہونے کے باعث جی ٹی روڈ کے ذریعے قافلوں کو روانہ کرنے پر مشاورت کی گئی۔ رکاوٹیں ہٹا کر موٹروے کھولنے کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعاسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے صوابی میں پاور شو کی تیاریاں مکمل، علی گنڈاپور جلسہ کیلیے روانہصوابی جلسہ گاہ کے مقام پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے دھرنا دیے جانے کا بھی امکان ہے
مزید پڑھ »
امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنہم نے کبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
سانحہ 9 مئی کے 14 کیسز میں وعدہ معاف گواہ 3 پی ٹی آئی رہنما منحرف ہوگئےتین پی ٹی آئی رہنماؤں صداقت عباسی ،واثق قیوم ،عمر تنویر بٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف اپنے بیان سے انکار کردیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
مزید پڑھ »