ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ وزیراعظم کی پیشکش کے بعد مذاکرات کو دوبارہ آگے بڑھایا جاسکتا ہے اور جو بھی نتیجہ نکले، پی ٹی آئی اسے قبول کرے گی۔
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ جب پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلیے رابطہ کیا تھا اس وقت کہا جا رہا تھا کہ پی ٹی آئی منتوں پر آگئی ہے، ترلے کر رہی ہے پتہ نہیں ان کے ساتھ کیا ہوگیا ہے وہ مذاکرات سے نکل گئے۔
تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ ایک تو یہ بات میری سمجھ میں نہیں آتی کہ پی ٹی آئی پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ پنجاب کو نکالنے میں یہ ناکام ہو گئی، سندھ سے لوگوں کو نکالنے میں ناکام ہو گئی،8 فروری کو عمران خان نے جس طریقے سے اس قوم کو نکالا ہے اس کی مثال پاکستان کی پوری سیاسی تاریخ میں نہیں ملتی۔ تجزیہ کار شکیل انجم نے کہا کہ وزیراعظم نے آج جو پیشکش کی ہے میرا خیال ہے کہ حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے، پی ٹی آئی کو بھی چاہیے کہ وہ مذاکرات کے اس عمل کا حصہ بنے کیونکہ جو بھی راستہ نکلنا ہے وہ مذاکرات کے ذریعے ہی نکلنا ہے، میرے خیال میں یہ حکومت کی طرف سے ایک اچھی پیشکش ہے اوراس سے بات چیت کو آگے بڑھایاجا سکتا ہے۔
PTI مذاکرات جوڈیشل کمیشن پارلیمانی کمیشن پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی مذاکرات کا از خود فیصلہ، جوڈیشل یا پارلیمانی کمیشن کو تسلیم کرے گیایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے محمد الیاس نے کہا کہ جب پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلیے رابطہ کیا تھا اس وقت کہا جا رہا تھا کہ پی ٹی آئی منتوں پر آگئی ہے، ترلے کر رہی ہے پتہ نہیں ان کے ساتھ کیا ہوگیا ہے وہ مذاکرات سے نکل گئے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے جو پیشکش کی ہے، حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے، پی ٹی آئی کو بھی چاہیے کہ وہ مذاکرات کے اس عمل کا حصہ بنے کیونکہ جو بھی راستہ نکلنا ہے وہ مذاکرات کے ذریعے ہی نکلنا ہے ۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی مذاکرات میں شرکت سے انکار، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کرتے رہےپی ٹی آئی نے حکومت کے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اصرار کرتے رہے۔ پی ٹی آئی کے بانی نے مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپوزیشن ممبران کو بھی اجلاس میں شرکت سے باز رکھنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اور حکومت میں جوڈیشل کمیشن کی حتمی تقرری پر مذاکرات میں لب لبابپی ٹی آئی مسلسل اصرار کر رہی ہے کہ جوڈیشل کمیشن ہر حال میں بننا چاہیے، ورنہ مزید مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ حکومت کے بعض رہنما مذاکرات کی کامیابی کے خواہاں ہیں جب کہ پی ٹی آئی کے بانی اور رہنماؤں کے بیانات سے لگتا ہے کہ انھیں عدالتوں پر اعتماد نہیں اور وہ صرف اپنی مرضی کے پسندیدہ فیصلوں کو ہی تسلیم کریں گے۔ 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن کے قیام اب مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بن چکا ہے جس سے حکومت نے انکار نہیں کیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن پر مسلسل اصرار کر رہی ہےپی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام پر بڑی شدت سے اصرار کر رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ جب تک یہ کمیشن بنا، مذاکرات کی کوئی امید نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی اور رہنماؤں کے بیانات سے لگتا ہے کہ انھیں عدالتوں پر اعتماد نہیں اور وہ صرف اپنی مرضی کے پسندیدہ فیصلوں کو ہی تسلیم کرے گی۔ حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے انکار کر چکی ہے جس پر پی ٹی آئی بڑی شدت سے اصرار کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردے گی تو مذاکرات کے لیے بیٹھ جائیں گے، شبلی فرازحکومت چاہتی ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب نہ ہوں،اصل سوال یہ ہے کہ مذاکرات کے فیصلے کون کرے گا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پنے ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہےاس پییکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مذاکرات کے ذریعے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھ »