اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے خلاف درخواست سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروادی جبکہ انتخاب عدالت میں بھی چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخواکے سینیٹ الیکشن تک چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ...
کراچی: بیوی پر بدکاری کا الزام لگانے والے شوہر کو 80 کوڑوں کی سزاعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کیا نہ کرنے کی اپیل کر ...پی ٹی آئی نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب روکنے کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ اور عدالت میں درخواست دیدیاسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے خلاف درخواست سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروادی جبکہ انتخاب عدالت میں بھی چیلنج کردیا۔
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخواکے سینیٹ الیکشن تک چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ملتوی کیاجائے۔ درخواست میں مو¿قف اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نہیں، آپ ہی ایوان کے کسٹوڈین ہیں، آپ کا فرض ہے اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں، آپ سے مطالبہ ہے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا عمل شروع نہ کیاجائے، جب تک خیبر پختونخوا میں الیکشن نہیں ہو جاتے، یہ انتخاب نہ کرایا جائے۔
دوسری جانب پی ٹی آئی نے چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاا نتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا جس میں پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرزنے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب روکنے کیلئے درخواست دائر کی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سینیٹر زرقا، سیف اللہ نیازی، سیف اللہ ابڑو، فلک ناز چترالی ، فوزیہ ارشد اور ہمایوں مہمند نے دستخط کئے۔پی ٹی آئی کی درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ سینیٹ کے قیام کا مقصد تمام صوبوں کو برابر نمائندگی کو یقینی بنانا ہے، خیبر پختونخوا کو اس کے جائز حق سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی کے مطابق...
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ : چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز کی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہچئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب غیر آئینی ہے عدالت میں چیلنج کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی کور کمیٹی
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدیخیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کیلئے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا محمد آفریدی اور عرفان سلیم، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی کے ناموں کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »