پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ہوگئیں۔شاہین رضا کی 4 روز قبل طبعیت ناساز ہونے پر انہیں علاج کے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا جہاں وہ وینٹی لیٹر پر تھیں جس کے بعد انہیں لاہور منتقل کہا گیا جہاں وہ دم توڑ گئیں۔وزیر اعظم عمران خان نے ایم پی اے شاہین رضا کے انتقال پر افسوس کا اظہار اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرونا سے جاں بحق رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ شاہین رضا پارٹی کا قابل قدر اثاثہ تھیں،شاہین رضا مرحومہ کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ شاہین رضا گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کی واحد رکن پنجاب اسمبلی تھیں۔اس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت کئی اہم شخصیات کرونا وائرس کا شکار ہوچکی ہیں لیکن کرونا سے کسی منتخب رکن اسمبلی کی یہ پہلی ہلاکت ریکارڈ ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا میں مبتلا،حالت تشویشناک،پی پی رکن سندھ اسمبلی بھی وبا سے متاثرگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا چیمہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، حالت تشویشناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ نے لاہور
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا سال 2019 میں خسارہ 56 ارب روپے ریکارڈ
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی اونچی اڑانپی آئی اے کی اونچی اڑان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
موبائل گیم پرپابندی کی درخواست،فیصلےکیلئےچئیرمین پی ٹی اےکو بھجوادی،ہائیکورٹدرخواست گزار نے موقف اپنايا ہے کہ گیم بچوں پرمنفی اثرڈال رہا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات،7جوان شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
مزید پڑھ »