پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

جیلوں کی گفتگو صیغہ راز نہیں رہتی، کل یا بدیر اعظم سواتی اور عمران خان کی گفتگو سامنے آجائے گی، وزیر دفاع

پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا گیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ جلسے کی منسوخی کے بعد پی ٹی آئی قیادت کی گفتگو نے پاکستان سے وابستگی پر سوالیہ نشان لگادیا ہے، یہ بیانیہ کہ ان کو زہر دیا گیا ہے یہ بالکل جھوٹ پر مبنی ہے، یہ اس طرح کا بیانیہ بنا کر دوبارہ 9 مئی جیسا واقعہ کرنا چاہتے ہیں، یہ ملک کیخلاف بغاوت کا بیانیہ بنارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقیثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقیثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا 9 مئی، پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھ »

'جلسہ ہرحال میں ہوگا': علی امین نے راولپنڈی انتظامیہ کا فیصلہ مسترد کر دیا'جلسہ ہرحال میں ہوگا': علی امین نے راولپنڈی انتظامیہ کا فیصلہ مسترد کر دیاضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے کل اسلام آباد کےجلسےکا این او سی منسوخ کر دیا تھا
مزید پڑھ »

تحریک انصاف حکومت کے سارے معاملات جنرل فیض حمید چلاتے تھے، ندیم افضل چنتحریک انصاف حکومت کے سارے معاملات جنرل فیض حمید چلاتے تھے، ندیم افضل چنپیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جب بانی پی ٹی آئی کی حکومت لائی گئی تو اس میں ان کا کردار تھا، ہمارا اعتراض تھا۔
مزید پڑھ »

’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائی2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائیہم نے خاموشی کے ساتھ آئی پی پیز پر کام شروع کردیا تھا، یہ بات وزارت سے لیک ہوئی کہ آئی پی پیز سے متعلق کچھ ہونے والا ہے: اویس لغاری
مزید پڑھ »

عمران خان سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہیں: خواجہ آصفعمران خان سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہیں: خواجہ آصفپی ٹی آئی کی یہ خام خیالی ہےکہ وہ شاید ستمبر نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:27:06