عمر ایوب کے ذریعے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروا دی ہے، شیخ وقاص اکرم
اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی جنوری میں مدت ملازمت ختم ہوگئی۔ وزیر اعظم نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنانی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن کا کردار متنازع اور مایوس کن رہا ہے۔ ان کے ہوتے ہوئے غیر آئینی اقدامات ہوئے۔اعلیٰ عدلیہ نے بار بار چیف الیکشن کمشنر کے فیصلوں پر اعتراض اٹھایا۔ تاریخ میں ایسا کردار کسی چیف الیکشن کمشنر کا نہیں رہا۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ مائنس ون کا فارمولا کامیاب بنانے میں چیف الیکشن کمشنر کا کردار کلیدی رہا۔ فارم 47 کے پلان میں چیف الیکشن کمشنر سہولت کار رہے ہیں۔پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عمر ایوب کے ذریعے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروا دی ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف بطور پراسیکیوٹر کا کردار اداکیا۔Feb 05, 2025 09:51 AMکراچی: لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹک ٹاک نے باپ اور بیٹے کی جان لے لیپی ٹی آئی کے صوبائی صدر کا 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے بڑی رقم کی پیشکش کا انکشافجامعہ این ای ڈی میں دو روزہ عالمی گرین کانفرنس کا انعقادماورا حسین نے شادی میں سادگی کی مثال قائم کردی، دوپٹے اور زیور کے حوالے سے دلچسپ انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاحکومت، پی ٹی آئی کا ہدف تھا کہ عمران خان جیل میں رہیں، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
منظور وسان: عمران خان پیچھے ہٹیں گے، پی ٹی آئی تقسیم ہو جائے گیپیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشاگوئی کی ہے کہ عمران خان آہستہ آہستہ اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹیں گے اور پی ٹی آئی مختلف گروپس میں تقسیم ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا پارٹی میں گروپ بندی کا اعترافبانی پی ٹی آئی عمران خان بھی درست بات نہ مانیں تو صدارت چھوڑ دوں گا، جنید اکبر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصفاگر پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بحال ہوگئے تو ہم سے مذاکرات کیوں کررہے ہیں، وزیر دفاع
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی؛ علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہپاکستان میں وراثتی سیاست ہی چلتی ہے، پارٹی کو ڈیموکریٹ بنانا مشکل ہے، رہنماؤں کی رائے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے مذاکرات میں 2 الگ انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ تیسری ملاقات میں اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ تحریری شکل میں پیش کیا جس میں پی ٹی آئی نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے 2 الگ الگ انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »