وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی: وزیراعظم کے مشیر کی جیو پاکستان میں گفتگو
/ فائل فوٹو
جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی، میٹنگ میں بجٹ اور پنجاب حکومت سمیت تمام حکومتی معاملات پر بات ہوئی ہے اور دو کمیٹیاں ترتیب دی ہیں، کل کمیٹیوں کا اجلاس ہوگا، معاملات کو افہام تفہیم سے طے کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔
Budget Pmln Ppp Shahbaz Sharif
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی اٹھانا چاہتا ہوں، کپتان بابراعظمٹورنامںٹ میں صرف بھارت سے مقابلہ نہیں، چیمپئین بننا ہے تو تمام ٹیموں کو ہرانا ہوگا
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے، اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں: بابر اعظمصرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ پورا ٹورنامنٹ اہمیت رکھتا ہے، کپتان قومی ٹیم کی پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے ریٹائرڈ پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
بشام میں چینی شہریوں پر حملہ افغانستان سے ٹی ٹی پی نے کیا، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا ہے کہ تمام شواہد موجود ہیں کہ بشام میں چینی شہریوں پر حملہ افغانستان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے کیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کیطرف سے فیصلوں کا اعلان جیسے کیا گیا دکھ ہوا، بے توقیری کی گئی: شیر افضلجو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا، میں نے کہا آپ کہیں تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے ساتھ ڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، رانا ثنااللہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ ڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا ، اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری سمیت نئے مقدمات قائم ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوری جماعتوں نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا، حکومت کی طرف سے مذاکرات کی...
مزید پڑھ »