چائلڈ اسٹار روری سائیکس کی جنگلاتی آگ میں المناک موت، ماں کا جذباتی پیغام

پاکستان خبریں خبریں

چائلڈ اسٹار روری سائیکس کی جنگلاتی آگ میں المناک موت، ماں کا جذباتی پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

لاس اینجلس میں شروع ہونے والی ان جنگلاتی آگ نے اب تک 30,000 ایکڑ سے زیادہ رقبہ جلا دیا ہے

سابق ​​چائلڈ اسٹار اور آسٹریلوی نژاد اداکار روری کیلم سائیکس، جو 1998 کی برطانوی ٹی وی سیریز 'کِڈی کیپرز' میں اپنے کردار کے باعث مشہور تھے، مالیبو کی جنگلاتی آگ میں جاں بحق ہو گئے۔ ان کی والدہ شیلے سائیکس نے سوشل میڈیا پر اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی۔

شیلے سائیکس نے ایکس پر اپنے بیٹے کی موت کا اعلان کرتے ہوئے لکھا:"میرے بیٹے روری کی موت کا اعلان کرتے ہوئے مجھے انتہائی دکھ ہو رہا ہے۔ میں دل شکستہ ہوں۔ وہ میرا خوبصورت بیٹا اور میری زندگی کا سب سے بڑا تحفہ تھا۔" انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنے زخمی بازو کے باعث بیٹے کو بچانے کی کوشش کے باوجود کاٹیج جلتے ہوئے دیکھنا پڑا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مداح کی موت پر فلم کی پروموشن کا الزام، الو ارجن پریس کانفرنس میں جذباتی ہوگئےمداح کی موت پر فلم کی پروموشن کا الزام، الو ارجن پریس کانفرنس میں جذباتی ہوگئےاکبر الدین اویسی نے الزام لگایا کہ الو ارجن کو حادثے کی اطلاع دی گئی لیکن وہ فلم دیکھنے میں مصروف رہے
مزید پڑھ »

ہیٹر کے استعمال میں کن احتیاطی تدابیر کا خیال ضروری ہے؟ہیٹر کے استعمال میں کن احتیاطی تدابیر کا خیال ضروری ہے؟گیس لیکیج کی صورت میں بجلی کا بٹن یا آگ جلانے سے دھماکہ ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »

27 دسمبر، روشن چراغ گل کردیا گیا27 دسمبر، روشن چراغ گل کردیا گیاشہید بی بی کی المناک شہادت پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا سانحہ اور ناقابل تلافی...
مزید پڑھ »

نورا فتیحی نے خوفناک آگ میں کیسے اپنی جان بچائی؟نورا فتیحی نے خوفناک آگ میں کیسے اپنی جان بچائی؟یہ جنگلاتی آگ واقعی پاگل پن ہے۔ میں نے پہلے کبھی ایسی چیز نہیں دیکھی، اداکارہ
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا حیران کن تناسبسندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا حیران کن تناسبمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا تناسب حیران کن ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:55:02