پنجاب کے سات اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں اہم اسامیوں پر تعیناتیاں کی جائیں گی
بے سہارا اور لاوارث بچوں کی دیکھ بھال کے لیے قائم ادارہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال بنانے کے لیے اہم اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن آفیسر کی تین، چائلڈ سائیکالوجسٹ کی تین، کیس ورکر انچارج تین اور کیس ورکرز کی چھ اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ خالی اسامیوں میں سوشل موبلائزرز کی 6، ایم آئی ایس اسسٹنٹ کی تین، آفس بوائے تین، سیکیورٹی گارڈ کی دس جبکہ کلینر کی 6 اسامیاں بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بے سہارا بچوں کی دیکھ بھال کے لیے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بھرتی کا اعلانپنجاب کے سات اضلاع میں بے سہارا اور لاوارث بچوں کی دیکھ بھال کے لیے قائم ادارہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال بنانے کے لیے اہم اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹک، مظفرگڑھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور سرگودھا میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے لیے بھرتیاں کی جائیں گی جبکہ حافظ آباد، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں بھی بھرتیاں کی جائیں گی۔
مزید پڑھ »
پاک فوج کے ساتھ ایک دن؛ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچے وطن کی خدمت کیلیے پُرعزمملتان گیریژن میں بچوں کو چھوٹے ہتھیاروں اور فوجی آلات سے متعارف کرایا گیا، عسکری مہارت سے آگاہی حاصل ہوئی
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی فتح سے اسرائیل کے حوصلے بلند؛ جوبائیڈن کی ہدایات کو پس پشت ڈال دیاجوبائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحران کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلیے ایک ماہ کا وقت دیا تھا
مزید پڑھ »
پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز، 7 ہزار سے زائد اساتذہ بھرتیسرکاری کالجز میں 7354 ٹیچز کو 8 ماہ کیلیے ماہانہ 50 ہزار وظیفے پر بطور انٹرن بھرتی کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
آئینی بینچ میں 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت کا آغازہر درخواست کو اس کی باری پر لگانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہبنگلادیش؛ شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »