لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے چاروں صوبوں میں آج رات سے اگلے 6 روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ذرائع موسمیات کے مطابق
لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال، اٹک، میانوالی میں بادل برسیں گے، کئی شہروں میں آندھی بھی آئے گی،ڈیرہ غازی خان ، ملتان ، رحیم یارخان اوربہاولپور میں بھی بارش ہوگی۔
اسلام آباد، آزاد کشمیر،،خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں اور بلوچستان میں بھی بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شب سے منگل تک ملک میں موسم ابر آلود رہے گا، گرج چمک کے ساتھ بارش برسے گی اور تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برسیں گے، اس کے علاوہ کوئٹہ، جیک آباد، لاڑکانہ، حیدرآباد اور میرپور خاص میں بھی بھی بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »
چاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے چاروں صوبوں میں آج رات سے اگلے 6 روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ن لیگ کے رہنماء بیٹے کی فائرنگ سے چل بسےن لیگ کے رہنماء بیٹے کی فائرنگ سے چل بسے SamaaTV
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک چاروں صوبوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال،
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی Read News Pakistan WeatherUpdates Rain Thunderstorms WeatherForecast WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »