چاغی: سیلابی ریلے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

چاغی: سیلابی ریلے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

چاغی: سیلابی ریلے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل Chaghi

چاغی:صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں گذشتہ روز آنے والے سیلابی ریلے نے پاک ایران ٹرین سروس کو معطل کردیا ہے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے کے باعث متعدد مقامات پر ریلوے ٹریک بہہ چکے ہیں، جس کے باعث کوئٹہ اور ایرانی شہر میرجاوا سے نکلنے والی ٹرینیں روک دی گئیں ہیں۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک بہہ جانے کے نتیجے میں پاک ایران مال بردار ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل ہے۔ دوسری جانب ریلوے اہلکاروں نے دالبندین اور نوکنڈی میں ٹریک کی مرمت شروع کردیا ہے مگر وسائل اور مشینری کی کمی کے باعث مرمت کے کام میں مشکلات درپیش ہیں، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک کی مکمل بحالی میں مزید دو سے تین روز لگ سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انجن میں خرابی کے باعث طیارے کی بحفاظت لینڈنگ | Abb Takk Newsانجن میں خرابی کے باعث طیارے کی بحفاظت لینڈنگ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پنجاب کے متعدد شہروں میں اسموگ کے ڈیرے | Abb Takk Newsپنجاب کے متعدد شہروں میں اسموگ کے ڈیرے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

لاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Read News Lahore Gujranwala Faisalabad Smog School RemainClosed
مزید پڑھ »

لاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بندلاہور،گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں اسموگ کے باعث آج سکول بند Smog Forces Govt Close Schools Lahore Faisalabad Gujranwala PTIOfficialLHR ClimateActionPk EPD_Punjab PTIofficial pid_gov Lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:08:22