چمن، آل پارٹیز تاجر اتحاد کے دھرنے کا 26واں روز

پاکستان خبریں خبریں

چمن، آل پارٹیز تاجر اتحاد کے دھرنے کا 26واں روز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

دھرنے کے باعث باب دوستی سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ ٹریڈ بھی معطل تفصیلات جانئے: DailyJang

پاک افغان بارڈر روڈ پرتاجر اتحاد کی جانب سے 26 روز سے دھرنا جاری ہے، مظاہرین نے پاکستان اور افغانستان کو ملانے والی اہم بین الاقوامی تجارتی گزرگاہ بند کیا ہوا ہے جس کے باعث پاک افغان دوطرفہ ٹریڈ معطل اور کسٹم کلیرنگ بھی بند ہے۔

آل پارٹیز تاجر اتحاد نے مطالبہ کیا ہے کہ باب دوستی کو 2 مارچ کی پوزیشن پر روایتی ٹریڈ اور دوطرفہ پیدل آمدورفت کےلئے بحال کی جائے۔حکام کا کہنا ہے کہ دھرنا مظاہرین سے کئی بار مذاکرات ہوئےہیں اور مظاہرین کے مطالبات سے متعلق وفاقی حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہوزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »

چین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کی ژالہ باریچین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کی ژالہ باریچین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم چھوڑی تو پھر کسی ایجنسی کے کام کے نہیں رہےایم کیو ایم چھوڑی تو پھر کسی ایجنسی کے کام کے نہیں رہےکراچی (ویب ڈیسک)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات پر عمران فاروق قتل کیس کے فیصلے اور پھر لندن میں بیٹھے
مزید پڑھ »

عوام کو حکومت کے مٹی کے پیر نظر آگئے: ایاز امیرعوام کو حکومت کے مٹی کے پیر نظر آگئے: ایاز امیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:54:11