چند سیکنڈ میں دماغی بیماری کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ

Latest News خبریں

چند سیکنڈ میں دماغی بیماری کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ابتدائی ٹیسٹ میں الزائمر بیماری کی تشخیص کی اوسط شرح 93 فی صد سے زیادہ دیکھی گئی، محققین

سائنس دانوں نے ایک نیا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو لیزر کو استعمال کرتے ہوئے چند سیکنڈ میں ڈیمینشیا کی مختلف اقسام کی تشخیص کر سکتا ہے۔برطانوی محققین کے مطابق ڈیمینشیا کے مرض کی تشخیص ہونے میں دو برس تک کا عرصہ لگ سکتا ہے لیکن یہ لیزر پر مبنی تکنیک موجودہ ٹیسٹ سے سستی ہیں اور چند سیکنڈ کے اندر نتیجہ فراہم کر سکتی ہیں۔یونیورسٹی ہاسپٹل ساؤتھمپٹن اور یونیورسٹی آف ساؤتھمپٹن کے ماہرین ایک تحقیق کر رہے ہیں جس میں خون یا ریڑھ کی ہڈی کا پانی جیسے جسم کے مواد کا لیزر کا استعمال کرتے ہوئے جائزہ لیا جارہا ہے تاکہ...

الزائمر بیماری کی تشخیص کی اوسط شرح 93 فی صد سے زیادہ دیکھی گئی۔یو ایچ ایس کے کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ پروفیسر کرس کِپس کا کہنا تھا کہ یہ نئی تکنیک میڈیکل ٹیکنالوجی میں ایک کامیابی متعارف کراتی ہے اور ڈیمینشیا کی تشخیص کے طریقہ کار کو بدل کر رکھ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اختراع ہیلتھ کیئر کوالٹی میں صرف ایک بڑی کامیابی نہیں ہے بلکہ یہ ایک پیراڈائم شفٹ ہے جو اعصاب کو نقصان پہنچانے والی بیماری کو نئے طریقے سے سمجھنے میں مدد دے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چند سیکنڈ میں دماغی بیماری کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹچند سیکنڈ میں دماغی بیماری کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹابتدائی ٹیسٹ میں الزائمر بیماری کی تشخیص کی اوسط شرح 93 فی صد سے زیادہ دیکھی گئی، محققین
مزید پڑھ »

قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیققلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیقدل کی متعدد کیفیات بعد کی زندگی میں دماغی بیماری کے خطرات ڈرامائی حد تک بڑھا دیتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

بچوں میں ذیابیطس کی قبل از وقت نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ متعارفبچوں میں ذیابیطس کی قبل از وقت نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ متعارفاس طریقہ کار سے بچوں کے مناسب علاج تک رسائی کو آسان بنایا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

درجن بھر کینسر کی اقسام کی نشان دہی کرنے والا خون کا نیا ٹیسٹدرجن بھر کینسر کی اقسام کی نشان دہی کرنے والا خون کا نیا ٹیسٹیہ ٹیسٹ مریضوں کے بقاء کے امکانات میں بہتری لا کر سالانہ ہزاروں زندگیوں کو بچا سکے گا
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیآئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیٹیسٹ پلیئرز کی جاری نئی رینکنگ میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:11:15