لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز اورمنی لانڈرنگ کیس میں
نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کی ضمانت منظورکرلی ،عدالت نے یوسف عباس کو ضمانت پر رہاکرنے کا حکم دیدیااور ملزم یوسف عباس کو 10 ،10 ملین کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔’میری ماں کو مفت عمرہ کروانے والی خاتون نے ڈبے میں ہیروئن رکھ دی اورپھر۔۔۔‘ ایک پاکستانی کی ایسی داستاں جسے سن کر آپ بھی اشکبارہوجائیں گے
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظورکرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے ملزم یوسف عباس کی ایک ایک کروڑ کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان آئی بھارتی کبڈی ٹیم کیخلاف کارروائی کی خبروں پر چودھری پرویزالٰہی میدان میں آگئے، انڈیا فون گھما دیا لیکن کسے اور کیا یقین دہانی لی؟ بڑی خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک ) بھارتی پنجاب کے وزیرکھیل اور کانگریس کے رہنمار انا گرمیت سنگھ سوڈھی نے
مزید پڑھ »
حمزہ شہباز کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے،ملزم ضمانت کا حقدار نہیں:لاہور ہائیکورٹحمزہ شہباز کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے،ملزم ضمانت کا حقدار نہیں:لاہور ہائیکورٹ Pakistan PMLN HamzaShahbaz Bail Verdict LahoreHighCourt GovtOfPunjab PmlnMedia pmln_org hamzaspmln
مزید پڑھ »
حوثی ملیشیا اور یمنی حکومت قیدیوں کے تبادلے پر متفقحوثی ملیشیا اور یمنی حکومت قیدیوں کے تبادلے پر متفق Yemen Houthis Govt Prisoners
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست مستردپنجاب حکومت کی کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست مسترد Pakistan PMLN PunjabGovt Plea CapRSafdar Bail Rejection CaptSafdarAwan PmlnMedia pmln_org GOPunjabPK
مزید پڑھ »