لاہور(ویب ڈیسک ) بھارتی پنجاب کے وزیرکھیل اور کانگریس کے رہنمار انا گرمیت سنگھ سوڈھی نے
پنجاب اسمبلی کے اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی کو یقین دلایا ہے کہ وہ پاکستان جانے والی کبڈی ٹیم کے خلاف بلاجواز کوئی کارروائی نہیں کریں گے جبکہ بھارت کے مرکزی وزیر کھیل اور بی جے پی کے رہنماکرن ریجیجو نے واضح الفاظ میں کہاہے کہ پاکستان جانے کے لئے کسی کھلاڑی کو اجازت نہیں دی گئی اور جو لوگ بلااجازت پاکستان گئے ہیں ان کے خلاف کارروائی ضرور کی جائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹیم کے 18 کھلاڑی گزشتہ روز واپس واہگہ بارڈر کے راستے بھارت چلے گئے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکراور سابق نائب...
رانا سوڈھی نے بتایا کہ انہوں نے چوہدری پرویز الٰہی پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان جانے والے کھلاڑی بھارت کی قومی ٹیم کی حیثیت سے پاکستان نہیں گئے اور نہ ہی کبڈی ورلڈ کپ2020 میں بھارت نے کوئی ٹیم بھجوائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پرویز الٰہی نے انہیں بتایا ہے کہ کبڈی کے فائنل میچ کو سکھوں کے مذہبی راہنما گورو نانک دیو جی کے 550ویں جنم دن سے منسوب کیا جائے گا۔ایک سوال کے جواب میں رانا سوڈھی نے بتایا کہ چوہدری پرویز الٰہی سے بات کرنے کے بعد انہوں نے کوچ ہرپریت سنگھ کو فون کیا اور انہیں حوصلہ دیا کہ ان...
انہوں نے کہا کہ کسی کو بھارت کا قومی جھنڈا استعمال نہیں کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔دریں اثنا بھارت سے آنے والے57ارکان پر مشتمل کبڈی ٹیم کے 18افراد فائنل میث سے قبل ہی گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلے گئے ہیں۔ ان کھلاڑیوں نے اٹاری پہنچے کے بعد میڈیا کے سوالوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا اور خاموشی کے ساتھ وہاں سے روانہ ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کا ایک اور ٹاکرا، کھیل کے گراﺅنڈ سے بڑی خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی، فائنل میچ
مزید پڑھ »
پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریاسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر تک کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاشی اصلاحات
مزید پڑھ »