حوثی ملیشیا اور یمنی حکومت قیدیوں کے تبادلے پر متفق

پاکستان خبریں خبریں

حوثی ملیشیا اور یمنی حکومت قیدیوں کے تبادلے پر متفق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

حوثی ملیشیا اور یمنی حکومت قیدیوں کے تبادلے پر متفق Yemen Houthis Govt Prisoners

سات روز سے جاری مذاکرات میں فریقین نے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے تاہم اس حوالے سے قیدیوں کی فہرست سامنے نہیں آئی ہے۔ بعض ذرائع نے خبر دی ہے کہ رہائی پانے والوں میں صدر عبد ربہ منصور ھادی کے بھائی میجر جنرل ناصر منصور ھادی بھی شامل ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن میں اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریفھیتس نے اتوار کے روز اعلان کیا تھا کہ یمن کی آئینی حکومت اور حوثیوں نے اردن میں 7 روزہ ملاقاتوں کے بعد قیدیوں اور نظربندوں کے تبادلے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر منصور ھادی کے بھائی کی رہائی کا بھی...

شہریوں کی تلاش کے لیے قائم کمیٹی کے ایک رکن مجید فضایل نے بتایا کہ حوثی ملیشیا کے ساتھ اردن کے دارالحکومت عمان میں طے پائے معاہدے کے تحت پہلے مرحلے میں ایک ہزار 420 قیدیوںکو رہا کیا جائے گا۔فضائل نے مزید بتایا کہ یہ پہلا موقع ہے جس میں تمام قیدیوں اور نظربندوں کی جامع اور مکمل رہائی کی کوشش کی جا رہی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ طریقہ کار کا تقاضا ہے کہ پہلے مرحلے میں شامل افراد کی تعداد پر اتفاق کرنے کے بعد ناموں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا جائے گا۔ قیدیوںکے تبادلے کی اس ڈیل میں یمن کے لیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں جاری لڑائی کے نتیجے میں 9 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہشام میں جاری لڑائی کے نتیجے میں 9 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہشام میں جاری لڑائی کے نتیجے میں 9 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ Syria Syrian UN Report SyriaWar Homeless People Families DisplacePeople UN Presidency_Sy mfa_russia KremlinRussia_E UNHumanRights RTErdogan realDonaldTrump OIC_OCI
مزید پڑھ »

یمن : الجوف صوبے میں حوثیوں کے 3 کمانڈروں سمیت 21 جنگجو ہلاکیمن : الجوف صوبے میں حوثیوں کے 3 کمانڈروں سمیت 21 جنگجو ہلاکیمنی فوج کے ذرائع کے مطابق اتوار کے روز جرشب کے پہاڑی سلسلے میں حوثیوں کے جتھوں کی جانب
مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی اور روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

رہنما تحریک انصاف نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیا - ایکسپریس اردورہنما تحریک انصاف نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیا - ایکسپریس اردونعیم الحق کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے
مزید پڑھ »

پاکستان آئی بھارتی کبڈی ٹیم کیخلاف کارروائی کی خبروں پر چودھری پرویزالٰہی میدان میں آگئے، انڈیا فون گھما دیا لیکن کسے اور کیا یقین دہانی لی؟ بڑی خبرآگئیپاکستان آئی بھارتی کبڈی ٹیم کیخلاف کارروائی کی خبروں پر چودھری پرویزالٰہی میدان میں آگئے، انڈیا فون گھما دیا لیکن کسے اور کیا یقین دہانی لی؟ بڑی خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک ) بھارتی پنجاب کے وزیرکھیل اور کانگریس کے رہنمار انا گرمیت سنگھ سوڈھی نے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک سے زائد سركاری گاڑیاں ركھنے والوں كیخلاف كارروائی كی تیاریاں - ایکسپریس اردوبلوچستان میں ایک سے زائد سركاری گاڑیاں ركھنے والوں كیخلاف كارروائی كی تیاریاں - ایکسپریس اردوگاڑیوں كے استعمال اور فیول ایڈجسٹمٹ میں مبینہ طور پر ماہانہ لاكھوں روپے كی کرپشن ہورہی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:42