مزید پڑھئے؛
مختلف محكموں میں ایک سے زائد سرکاری گاڑیاں ركھنے والوں كے گرد گھیرا تنگ كرنے كی تیاریاں شروع كردی گئیں۔
متعلقہ حكام نے اس حوالے سے تمام محكموں كے اعلیٰ افسران كے پاس ركھی جانے والی ایک سے زائد سركاری گاڑیوں كا ریكارڈ چیک كرنے كے لئے ہر محكمے كے ٹرانسپورٹ آفیسر سمیت دیگر سے ریكارڈ طلب كرلیا۔ ذرائع كے مطابق صوبے كے مختلف محكموں سمیت كوئٹہ میں كام كرنے والے اعلیٰ سركاری افسران جن كے پاس 2 یا 3 سركاری گاڑیاں موجود ہیں ان كے خلاف كریک ڈاؤن ہوگا۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ گاڑیوں كے استعمال اور فیول ایڈجسٹمٹ میں مبینہ طور پر ماہانہ لاكھوں روپے كی کرپشن ہورہی ہے جس كے باعث قومی خزانے كو ہر ماہ لاكھوں كا ٹیكہ لگ جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںکاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »
ضلع لکی مروت میں ایک ہی روز میں پولیو کے4 نئے کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردورواں سال صوبے سے رپورٹ ہونے والے 10 متاثرہ کیسز میں 9 کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
مزید پڑھ »
سرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے سرینگرسے مزید چارنوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ چیئرمین آل پارٹیزحریت کانفرنس سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »
میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ
مزید پڑھ »