چہل قدمی کے فوائد اور ہدف

صحت خبریں

چہل قدمی کے فوائد اور ہدف
چہل قدمیصحتفٹنس
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 52%
  • Publisher: 53%

چہل قدمی ایک سادہ اور آسان جسمانی سرگرمی ہے جو جسمانی فٹنس کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ یہ دل کی صحت، مزاج، عمر کی مدت میں اضافہ اور قبل از وقت موت کے خطرے میں کمی کے لیے فائدہ مند ہے۔

چہل قدمی ایک سادہ اور آسان جسمانی سرگرمی ہے جو جسمانی فٹنس کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔اس حوالے سے ہونے والے تحقیقی کام کے نتائج یکساں نہیں بلکہ مختلف ہیں۔ مگر زیادہ تر شواہد میں عندیہ دیا گیا ہے کہ روزانہ 4 سے 5 میل چہل قدمی کرنے سے صحت کو نمایاں فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ بیشتر افراد کشمش کو بھگو کر کھانا پسند کرتے ہیں مگر اس سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو بالغ افراد اتنے فاصلے تک چہل قدمی کرتے ہیں، ان کی دل کی صحت بہتر ہوسکتی ہے، مزاج خوشگوار جبکہ عمر کی مدت

میں اضافہ ہوتا ہے۔روزانہ آپ کو کتنے میل چہل قدمی کرنی چاہیے، اس کا انحصار آپ کے اپنے طے کردہ اہداف، عمر، صحت کی حالت اور دیگر جسمانی سرگرمیوں پر ہوتا ہے۔ خود کو جسمانی طور پر متحرک سمجھنے کے لیے آپ کو روزانہ کم از کم 5 ہزار قدم یا ڈھائی میل تک چلنا چاہیے۔ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب افراد وٹامن ڈی کی کمی کا سامنا کررہے ہیں۔ طبی اداروں کی جانب سے بالغ افراد کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ہر ہفتے کم از کم 150 منٹ تک معتدل جسمانی سرگرمیوں کو معمول بنائیں۔مگر صحت کے لیے زیادہ فوائد اور اوسط عمر میں اضافے کے لیے آپ کو روزانہ 4 سے 5 میل یا 8 سے 10 ہزار قدم چلنے کی ضرورت ہوگی۔ روزانہ کم از کم 8 ہزار قدم (لگ بھگ 4 میل) چلنے سے دل کی صحت بہتر ہوتی ہے اور قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔گریوں سے فائبر، اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامنز، منرلز، پروٹین اور صحت کے لیے مفید چکنائی جسم کو ملتے ہیں۔18 ماہ تک ہونے والے ایک کلینیکل ٹرائل میں دریافت کیا گیا تھا کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنے والے افراد کے پاس جسمانی وزن میں نمایاں کمی لانے کا موقع زیادہ ہوتا ہے۔ 60 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد پر ہونے والی ایک تحقیق میں روزانہ 4 سے 5 میل تک چہل قدمی اور قبل از وقت موت کے خطرے میں کمی کے درمیان تعلق دریافت کیا گیا۔ویسے تو چہل قدمی کے لیے میل کا ہدف طے کرنا آسان ہوتا ہے مگر آپ روزانہ کتنا وقت چہل قدمی کرتے ہیں، یہ صحت کے لیے زیادہ بہتر ثابت ہو سکتا ہے۔جسمانی طور پر زیادہ فٹ فرد ناقص فٹنس کے حامل فرد کے مقابلے میں فی منٹ زیادہ فاصلہ طے کرسکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

چہل قدمی صحت فٹنس دل کی صحت قبل از وقت موت روزانہ سرگرمی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپریشن سے بچنے کے لیے چہل قدمیڈپریشن سے بچنے کے لیے چہل قدمیایک حالیہ طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چہل قدمی نہ صرف جسمانی فٹنس کو بہتر بناتی ہے بلکہ ڈپریشن سے بچنے میں بھی مددगार ثابت ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

کڑی پتوں کے کرشماتی فوائد: کھانے کے ذائقے اور جلدی کے مسائل کے لیے مفت علاجکڑی پتوں کے کرشماتی فوائد: کھانے کے ذائقے اور جلدی کے مسائل کے لیے مفت علاجاگر آپ کھانے کے ذائقے کو کم کرنا چاہتے ہیں یا جلدی کے مسائل کا علاج کرنا ہے، تو کڑی پتوں کے کرشماتی فوائد آپ کے لیے مفت حل ہیں۔ کڑی پتوں کا استعمال دنیا بھر میں پراگاٹ ہے، لیکن ایشائی ممالک میں ان پتوں کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا خیبرپختونخوا حکومت کو 7.5 ملین ڈالر دینے کا اعلانایشیائی ترقیاتی بینک کا خیبرپختونخوا حکومت کو 7.5 ملین ڈالر دینے کا اعلانکے پی حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں سالانہ او پی ڈی اور داخل مریضوں کی تعداد کے ہدف کو عبور کرلیا
مزید پڑھ »

ایکسپریس میڈیا گروپ اور ون لنک کا فنانشل ایجوکیشن پوڈکاسٹ سیریز کا اعلانایکسپریس میڈیا گروپ اور ون لنک کا فنانشل ایجوکیشن پوڈکاسٹ سیریز کا اعلان12 منفرد پوڈکاسٹس میں سائبر سیکیورٹی، بینکنگ فراڈ اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کے فوائد اور چیلنجز پر روشنی ڈالی جائے گی
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط اول)فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط اول)فلسطینی جانتے ہیں کہ انھیں ثابت قدمی اور وقار کے ساتھ زندہ رہنا ہے تو تعلیم کی ڈھال ہی بالاخر کام آئے گی۔
مزید پڑھ »

بھارت کے طبی ماہرین نے پاکستان کو صحت کے اعتبار سے محفوظ ملک قرار دے دیابھارت کے طبی ماہرین نے پاکستان کو صحت کے اعتبار سے محفوظ ملک قرار دے دیاپاکستان اور بھارت کے عوام اور ماہرین کے ملنے کے مواقع بڑھائے جانے چاہئیں، تجویز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:37:42