کسی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کیا جائے گا، پنجاب میں قومی اسمبلی کی 100 اور صوبائی کی 200 سیٹیں پکی ہیں: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سزا یا نا اہلی ہوگی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا یا نا اہلی ہوگی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، سزا الیکشن سے پہلے یا بعد میں ہو گی، معلوم نہیں، نواز شریف کی واپسی کا باقاعدہ اعلان ہو گا ابھی حتمی تاریخ نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا وہ نااہل ہوں گے کچھ کہنا قبل از وقت پنجاب میں قومی اسمبلی کی سو اور صوبائی اسمبلی کی دو سو سیٹیں پکی:رانا ثنا اللہچیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا وہ نااہل ہوں گے ،کچھ کہنا قبل از وقت ، پنجاب میں قومی اسمبلی کی سو اور صوبائی اسمبلی کی دو سو سیٹیں پکی:رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا نااہل ہوں گے نہیں معلوم، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوعمران ریاض کہاں ہیں؟ اللہ بہتر جانتا ہے، ان کی فیملی نے رابطہ نہیں کیا، رابطہ کریں گے تو مدد کے لیے تیار ہیں، رانا ثنا
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلیچیئرمین پی ٹی آئی نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »