اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وکلاءنے گزشتہ روز پی آئی سی پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی
جس کے باعث کئی مریضوں کو طبی امدا د نہ مل سکی اور وہ دنیا سے چلے گئے تاہم حالات کشیدہ ہونے پر وکلاءکو واٹر کینن کے استعمال اور آنسو گیس کی شیلنگ کے ذریعے منتشر کیا گیا جبکہ مشتعل وکلاءنے فیاض الحسن چوہان کو تشددکا نشانہ بنایا اور ہوا میں اسلحہ لہراتے دندناتے جیل روڈ پر گھومتے رہے تاہم آج وکلاءنے عدالتوں میں پیش نہ ہوتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیاہے ۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب...
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاءکہ ہڑتال کے باعث کوئی وکیل پیش نہیں ہو سکا ہے ،جنرل سیکریٹر ی اسلام آباد ہائیکورٹ بار عمیر بلوچ نے دوران سماعت وکلاءکو چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت سے باہر نکال دیا ۔ اس دوران چیف جسٹس کا عمیر بلوچ ست مکالمہ ہوا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ آپ میری عدالت میں ہڑتال نہ کریں ، سیکریٹری اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ نے کہا کہ آپ نے جب وکلاءتحریک میں ہڑتال کی تو ہم آپ کے ساتھ تھے...
عمیر بلوچ کا کہناتھا کہ وکلاءپر لاٹھی چارج اور شیلنگ کے خلاف وکلاءآج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ عمیر بلوچ کا کہناتھا کہ خبر نہ چلائی تو اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا نمائندگا ن کے داخلے پر پابندی لگا دیں گے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اگر آپ اسلام آباد میں پہلی مرتبہ آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ یہاں پر دیکھنے کے لیے کیا کچھ ہے اور وہ بھی ایک ہی دن کے مختصر وقت میں؟
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا AsifAliZardari JeayZardari
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلیبریکنگ نیوز۔۔۔۔ ضمانت منظور تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
مصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی12:58 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مصالحت کا بادشاہ آزاد ہوگیا،سابق صدر آصف
مزید پڑھ »