چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خدا کیلئے ایک ہوجائیں ، ہماری مدد صرف سپریم کورٹ کرسکتا ہے: عمران خان
لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے 15 ججوں سے کہتا ہوں خدا کے لیے ایک ہو جائیں ۔ آپس میں اتحاد پیدا کریں اور آئین کے ساتھ کھڑے ہوں اور اس ملک کو بچائیں۔
انھوں نے پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان میں جنگل کا قانون ہے۔ اگر سابق وزیراعظم کو انصاف نہیں مل سکتا تو کسے ملے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی 2 مبینہ آڈیوز سامنے آ گئیںسابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ دو آڈیوز سامنے آ گئیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئیلاہور : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی۔
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئیلاہور : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیا Detail News: Islamabad HighCourt Imrankhan PTI PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
جو آڈیو لیک ہوئی اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے، ثاقب نثار کی تصدیقمیں پرائیوٹ شخص ہوں کسی کےلیے بھی سفارش کرسکتا ہوں، سفارش کےلیے پیسےنہیں لیے، پیسے لینے والوں پرلعنت بھیجتا ہوں: سابق چیف جسٹس
مزید پڑھ »