چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے گھوٹکی بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھوٹکی بار ایسوسی ایشن کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے۔ انہوں نے گھوٹکی کو خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع سے بہتر قرار دیا۔
گھوٹکی بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ گھوٹکی بار ایسوسی ایشن کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے،فوٹو: فائل چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہا ہےکہ میرے لیے فخر کی بات ہےکہ ضلع گھوٹکی خیبرپختونخوا کےکئی اضلاع سے بہتر ہے۔ گھوٹکی بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ گھوٹکی بار ایسوسی ایشن کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے، جو کمٹمنٹ کی ہے اسے ضرور پورا کریں گے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدلیہ کے تقدس کو برقرار رکھا جائے، چیف جسٹس سندھ نے آپ کے تمام مسائل سے آگاہ کیا ہے، ججز کے لیے
تالیاں نہ بجائیں، ججز ٹھیک ٹھا ک ہوتے ہیں آپ انہیں خراب کردیتے ہیں، میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ضلع گھوٹکی خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع سے بہتر ہے۔ اس سے پہلے جسٹس یحییٰ آفریدی نے دورے کے دوران ججز سے ملاقات کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے ایک روزہ دورے کے دوران سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کیےگئے تھے
عدلیہ چیف جسٹس گھوٹکی بار تحفظات دورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس منصور کا تقریب میں خطاب کے دوران بار بار آئینی بینچ میں شامل نہ ہونے کا تذکرہجسٹس منصور نے جسٹس جمال مندوخیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا معذرت چاہتا ہوں، مجھے یہ بار بار کہنا پڑ رہا ہے، مگر اب کیا کروں میں یہ تشریح کر نہیں سکتا
مزید پڑھ »
پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات میں اضافہپاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ٹیکس اور ڈیوٹی کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نومبر2024 کے دوران کی گئی سیمنٹ کی ترسیلات میں معمولی اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »
عائشہ آفریدی نے شاہد آفریدی سے تعلق کے شایعات کا تردید کیاپاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے شاہد آفریدی سے کسی قسم کے تعلق کے شایعات کو تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا شاہد آفریدی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاک فوج کی ٹیم کو مبارکبادبرطانیہ میں منعقدہ مشق میں پاک فوج کے دستے نے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاہدےکو دشمنی کے مستقل خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیاحکومت مخالف مسلح جماعت کے سربراہ نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے
مزید پڑھ »