آرمی چیف کی کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاک فوج کی ٹیم کو مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاک فوج کی ٹیم کو مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

برطانیہ میں منعقدہ مشق میں پاک فوج کے دستے نے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے برطانیہ میں منعقدہ ’’کیمبرین پیٹرول مشق‘‘ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاک فوج کی ٹیم کو مبارکباد دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ’’کیمبرین پیٹرول مشق‘‘ برطنایہ میں 4 سے 13 اکتوبر 2024 تک منعقد ہوئی جو دنیا کی مشکل ترین فوجی مشقوں میں شمار کی جاتی ہے، پاک فوج کی ٹیم سمیت اس سال 143 ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاک فوج کے دستے نے غیر معمولی مہارت اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ آرمی چیف نے ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے پر انہیں مبارکباد دی۔

یہ مشق مڈ ویلز، برطانیہ کے سخت اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں منعقد کی جاتی ہے جس میں جسمانی قوت برداشت، حکمت عملی اور ذہنی پختگی کو پرکھا جاتا ہے۔ کیمرین پیٹرول مشق ٹیم ورک، قیادت، خود نظم و ضبط، جرات اور سخت ترین آپریشنل حالات میں عزم کا عملی مظاہرہ کرنے کا ایک معیار سمجھی جاتی ہے۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہےانڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے17 سالہ کاظمہ نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں سنگلز، ڈبلز اور ٹیم گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر انڈیا کی عزت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں 50 فیصد دفتری عملے سے ورک فرام ہوم لینے کی ہدایات، مراسلہ جاریپنجاب میں 50 فیصد دفتری عملے سے ورک فرام ہوم لینے کی ہدایات، مراسلہ جاریدفتر آنے والے عملے کو کار پول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پاک آرمی کی ٹیم نے دیوسائی میں پھنسے ہوئے مسافروں کو ریسکیو کرلیاپاک آرمی کی ٹیم نے دیوسائی میں پھنسے ہوئے مسافروں کو ریسکیو کرلیامسافر دو گاڑیوں میں گلتری سے بذریعہ دیوسائی اسکردوجا رہے تھے کہ شدید برف باری کی وجہ سےدیوسائی میں پھنس گئے
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹیں گر گئیںدوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹیں گر گئیںتین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چینپاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چینپاک چین تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:22:10