افکار زمان چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔
چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہونیوالے فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری مل گئی۔
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دیدی، جس کے بعد وہ بھارت کیخلاف ہائی وولٹیج مقابلے میں پلئینگ الیون کا حصہ ہوسکتے ہیں۔صائم کے بعد فخر بھی چیمپئینز ٹرافی سے باہر
قبل ازیں گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری لائن زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں میدان سے کچھ دیر کیلئے باہر ہونا پڑا تھا۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فخر زمان کو پٹھوں میں موچ آئی ہے تاہم رپورٹس کا انتظار کیا جارہا ہے تاہم وہ بھارت کیخلاف میچ میں اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے۔Feb 19, 2025 09:44 AMFeb 18, 2025 02:01 AMچیمپئنز ٹرافی؛ پاور پلے میں پاکستان نے کونسا...
چیمپئنز ٹرافی فخر زمان امام الحق پاکستانی اسکواڈ انجری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیقومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے نیٹ پریکٹس کی، حارث رؤف کی واپسی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر کون ہوگا؟ سلیکٹر نے بتا دیاسلیکٹر اسد شفیق نے کہا کہ سلیکٹرز نے ہر فارمیٹ کے لیے موزوں کرکٹرز کے انتخاب کا طریقہ اپنانا جاری رکھا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر بابر اعظم یا سعود شکیل!سلیکٹر اسد شفیق نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر بابر اعظم یا سعود شکیل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اوپننگ پیئر کا انحصار کنڈیشنز، حریف ٹیم اور میچ کی حکمت عملی پر ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سعود شکیل کو بیٹنگ کو مزید تقویت دینے اور ٹیسٹ کرکٹ میں عمدہ فارم سے فائدہ اٹھانے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ صائم ایوب کو ٹخنے کی انجری کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اسد شفیق نے کہا کہ سلیکٹرز نے ہر فارمیٹ کیلیے موزوں کرکٹرز کے انتخاب کا طریقہ اپنانا جاری رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تزئین و آرائش کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تین میچوں کی میزبانی کرےگا
مزید پڑھ »
ICC چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں آغاز، شدید سکیورٹی اور ٹریفک کی انتظاماتکراچی میں ICC چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھیل سے قبل شدید سکیورٹی اور ٹریفک کی انتظامات کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
ICC Champions Trophy 2025: ان پانچ بلے باز جو ٹورنامنٹ کو یادگار بنا سکتے ہیںآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے قریب آتے ہی ان پانچ بلے بازوں پر نظر ڈالتے ہیں جو اپنی شان دار بیٹنگ سے ٹورنامنٹ کو یادگار بنا سکتے ہیں۔ فخر زمان، ڈیرل مچل، ہینرک کلاسین، شریاس ائیر اور بین ڈکٹ، یہ پانچ بلے باز 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کی توجہ کا مرکز بن سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »