چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر بابر اعظم یا سعود شکیل!

کھیلوں خبریں

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر بابر اعظم یا سعود شکیل!
کرکٹ، چیمپئنز ٹرافی، سلیکٹر، اسد شفیق، فخر زمان،
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

سلیکٹر اسد شفیق نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر بابر اعظم یا سعود شکیل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اوپننگ پیئر کا انحصار کنڈیشنز، حریف ٹیم اور میچ کی حکمت عملی پر ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سعود شکیل کو بیٹنگ کو مزید تقویت دینے اور ٹیسٹ کرکٹ میں عمدہ فارم سے فائدہ اٹھانے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ صائم ایوب کو ٹخنے کی انجری کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اسد شفیق نے کہا کہ سلیکٹرز نے ہر فارمیٹ کیلیے موزوں کرکٹرز کے انتخاب کا طریقہ اپنانا جاری رکھا ہے۔

سلیکٹر اسد شفیق نے کہا کہ سلیکٹرز نے ہر فارمیٹ کے لیے موزوں کرکٹرز کے انتخاب کا طریقہ اپنانا جاری رکھاچیمپئنز ٹرافی میں بابر اعظم یا سعود شکیل میں سے کوئی فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر ہوگا، سلیکٹر اسد شفیق نے کہا کہ اوپننگ پیئر کا انحصار کنڈیشنز، حریف ٹیم اور میچ کی حکمت عملی پر ہوگا، فخر کی واپسی ٹاپ آرڈر کے لیے حوصلہ افزا ہے، ان کا جارحانہ انداز اور میچ جیتنے کی صلاحیتیں ٹیم کے کام آئیں گی۔

صائم ایوب کو ٹخنے کی انجری کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا، ہم ان کی جلد صحتیابی کے لیے پر امید ہیں، وہ ٹیم کے لیے قیمتی اثاثہ ہیں، ہم جلد بازی میں فیصلہ کرنے کے بجائے ان کی طویل مدتی صحت کو ترجیح دیتے ہیں۔ اسپنر ابرار احمد ، مڈل آرڈر بیٹرز کامران غلام اور طیب طاہر جیسے اْبھرتے ہوئے پلیئرز کی شمولیت ڈومیسٹک کامیابی کو بین الاقوامی سطح پر منتقل کرنے کی صلاحیت پر ہمارے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے، ان کھلاڑیوں نے مشکل ماحول میں مہارت کا مظاہرہ کیا اور انھیں ہوم کنڈیشنز کی اچھی خاصی سوجھ بوجھ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کرکٹ، چیمپئنز ٹرافی، سلیکٹر، اسد شفیق، فخر زمان،

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر کون ہوگا؟ سلیکٹر نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر کون ہوگا؟ سلیکٹر نے بتا دیاسلیکٹر اسد شفیق نے کہا کہ سلیکٹرز نے ہر فارمیٹ کے لیے موزوں کرکٹرز کے انتخاب کا طریقہ اپنانا جاری رکھا
مزید پڑھ »

فخر زمان چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارفخر زمان چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارپاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھرپور کم بیک کی تیاری شروع کردی ہے اور وہ ہوم گراؤنڈ پر واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ فخر زمان نے وائپر وائسز پوڈکاسٹ کو انٹرویو میں بتایا کہ وہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کھیلنے کیلئے 100 فیصد پرامید ہیں اور پوری محنت سے ٹورنامنٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو اوپننگ کیلئے فرسٹ چوائسچیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو اوپننگ کیلئے فرسٹ چوائسباسط علی نے کہا کہ اگر صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی تک مکمل فٹ نہ ہوسکے تو شان مسعود کو فخر زمان کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کروانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ صائم ایوب اور فخر زمان ون ڈے فارمیٹ کیلئے بہترین جوڑی ہیں تاہم انکی غیر موجودگی میں شان مسعود اوپن کرسکتے ہیں اور پھر بابراعظم، رضوان بیٹنگ کیلئے آئیں۔ شاداب خان کی واپسی کے امکانات بھی روشن ہیں
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاچیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاواضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی کا چوتھا وفد پاکستان کا دورہ کررہا ہے
مزید پڑھ »

شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی میں شمولیت غیر یقینیشکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی میں شمولیت غیر یقینیبنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شمولیت غیر یقینی بن گئی ہے کیونکہ ان کا بالنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکانبھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکانروہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ اور کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آسکتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:31:57