پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھرپور کم بیک کی تیاری شروع کردی ہے اور وہ ہوم گراؤنڈ پر واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ فخر زمان نے وائپر وائسز پوڈکاسٹ کو انٹرویو میں بتایا کہ وہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کھیلنے کیلئے 100 فیصد پرامید ہیں اور پوری محنت سے ٹورنامنٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھرپور کم بیک کی تیاری شروع کردی اور وہ ہوم گراؤنڈ پر واپسی کے لیے پر امید ہیں۔
فخرزمان نے کہا کہ فی الحال انکا پورا فوکس چیمپئنز ٹرافی پر ہے، اسی لیے وہ آسٹریلیا اورجنوبی افریقا میں نہیں کھیلے، انکی توجہ صرف چیمپئنز ٹرافی کیلئے خود کو دستیاب بنانے اور ٹورنامنٹ کے لیے مکمل فٹ ہونے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے سلیکٹرز، ہیڈ کوچ سے بات کی اور ہر کوئی چاہتا تھا کہ میں چیمپئنز ٹرافی میں کھیلوں، آپ مجھے پاکستان کی آئندہ وائٹ بال سیریز میں دیکھیں گے۔
فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں بھارت کے خلاف 114 رنز کی شاندار اننگز کھیل کرپاکستان کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
فخر زمان چیمپئنز ٹرافی کرکٹ پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیاریوں تو 2025 میں چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم کا پہلا میچ 19 فروری کو ہوگا۔ مگر ابھی سے پاکستانی کرکٹ بورڈ (PCB) نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کی اسکواڈ کی باقاعدگی سے اعلان نہیں کیا ہے.
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیااب بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے میچز یو اے ای میں ہوں گے: ترجمان
مزید پڑھ »
یونس خان کا کہنا: فخر زمان کو ٹیم کا حصہ بنانا چاہیےیونس خان نے کہا کہ چیمپینز ٹرافی 2025 کی میزبانی خوش آئند ہے اور فخر زمان کو ٹیم میں شامل ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقہ کے کوچ: پاکستان شکست سے سکےंगे، ورلڈ کپ میں چمک اٹھیں گےجنوبی افریقہ کے ویٹ بال کوچ راب والٹر یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف 0-3 کی شکست سے ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بہتر کارکردگی کے لیے راہ نکالے گی۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: محمد رضوان کی قیادت میں اسکواڈ کا اعلانآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان واحد وکٹ کیپر ہوں گے۔
مزید پڑھ »