جے شاہ سے بھی رابطہ رہتا ہے، ان کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے: محسن نقوی
۔ فوٹو فائل
قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی پراجیکٹ کے معائنے کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا 30 ستمبر تک بیسمنٹ کا کام مکمل کر لیا جائے گا، تین تین ہفتے میں ایک ایک ایک فلور مکمل ہوگا، پویلین اسٹیل کا ہو گا اور 31 دسمبر تک مین بلڈنگ کھڑی ہو گی، 31 دسمبر تک جو کام مکمل ہو سکتا ہوگا اس کو ہی پورا ختم کیا جائے گا، قذافی اسٹیڈیم کے پورے انکلوژرز نئے بنیں گے۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کراچی میں تیزی سے کام شروع ہے، اسلام آباد میں دبئی اسٹیڈیم کی طرز پر نیا اسٹیڈیم بنایا جائے گا جبکہ قذافی اسٹیڈیم کے قریب ہوٹل کا کام چیمپئینز ٹرافی کے بعد شروع ہوگا، انٹرنیشنل ہوٹل چین کو لایا جائے گا جس سے بورڈ کو ریونیو ملے گا۔ اگلے برس فروری میں شیڈول چیمئنز ٹرافی کے حوالے سے محسن نقوی کا کہنا تھا چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہوگی، بڑے تمام بورڈز سے رابطے میں ہیں، جے شاہ سے بھی رابطہ رہتا ہے، ان کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے، جے شاہ سے کئی میٹنگز میں ملاقات ہو چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی: محسن نقویچیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرنا ایک چیلنج ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر رات گئے بھی کام جاریپی سی بی چیئرمین نے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے ضروری ہدایات دیں
مزید پڑھ »
میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں، جاؤں گا تو کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے جاؤں گا: محسن نقویلوگ چاہتے کہ 4،5 کےگلےکاٹ دوں، ایسا نہیں ہوتا، پہلے پول بننے دیں، بیک اپ ہوگا تو پھر سرجری بھی ہوگی، چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرپی سی بی نے چمپیئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں تین بڑے اسٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرلیے ہیں
مزید پڑھ »
کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس میں کتنے لوگ ملوث تھے؟ سی بی آئی نے تحقیقات میں تصدیق کردیکیس میں کی جانی والی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اور سی بی آئی بہت جلد اس حوالے سے کیس فائل کرے گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر صدر مملکت، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کی مبارکباداولمپکس ریکارڈ کے ساتھ اولمپک گولڈ میڈل جیتنا آپ کی سخت محنت لگن اور کمٹمنٹ کا نتیجہ ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »