ایلیمنیٹر ٹو میں جمعہ کو لائنز اور مارخورز کا مقابلہ ہوگا
کراچی: سپرہائی وے پر مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتاراماراتی قونصل جنرل کے بیٹے کی شادی میں سندھ حکومت کی اعلیٰ شخصیات کی شرکتسبی میں گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں 1 بچہ جاں بحق، 6 زخمیبین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکانپائیدار ترقی کے حصول کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے، صدر مملکتکراچی میں دوست کے ساتھ جانے والا نوجوان فائرنگ سے جاں بحقاسرائیلی حملوں میں لیڈرز کی شہادت سے حزب اللہ کمزور نہیں ہوگی، خامنہ ایامریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے انتخابی...
فیصل آباد اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے ایلیمنیٹر ون میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسٹالینز کی پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 251 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے قبل امام الحق کی قیادت میں لائنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنائے تھے۔اسٹالینز کے عبید شاہ نے تین، عادل امین اور معاذ صداقت نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اسٹالینز کی طرف سے یاسر خان 39، جہانداد خان 36، کپتان محمد حارث اور محمد محسن 30، 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جس میں فاتح ٹیم اتوار کو پینتھرز کے ساتھ فائنل میں مقابلہ کرے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ون ڈے کپ: افتتاحی میچ میں مارخورز کی پینتھرز کو 160 رنز سے شکستمارخورز کے 348 رنز کے تعاقب میں پینتھرز کی پوری ٹیم 34.5 اوورز میں 187 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز نے ڈولفنز کو 174 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیاڈولفنز کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری شکست ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے دن مارخورز نے اسٹالینز کو 126رنز سے شکست دے دیمارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ میں 231 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، جواب میں اسٹالینز کی پوری ٹیم 105 رنز پر پویلین پہنچ گئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز کا اسٹالینز کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدفمارخورز کی طرف سے افتخار احمد نے 60 اور سلمان آغا نے 51 رنز بنائے، اسٹالینز کے جہانداد خان کی 4 وکٹیں
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز سے میچ سے قبل پینتھرز کو بڑا جھٹکاپینتھرز اور اسٹالینز کے درمیان مقابلہ آج اقبال اسٹیڈیم میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »
کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
مزید پڑھ »