چیمپئنز ٹرافی: بھارتی میڈیا ''ہائبرڈ ماڈل'' پر راضی ہونے کی خبریں پھیلانے لگا

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی میڈیا ''ہائبرڈ ماڈل'' پر راضی ہونے کی خبریں پھیلانے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بھارتی بورڈ ایونٹ کو پاکستان سے منتقل یا ہائبرڈ ماڈل پر کروا کر اپنی دھاک بٹھانا چاہتا ہے، رپورٹس

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے اعلان سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل پر راضی ہونے کی خبریں پھیلانا شروع کردیں۔

انڈین میڈیا نے چیمپئینز ٹرافی کو لیکر ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف سازشی ہتھکنڈے اپنانا شروع کردیے ہیں، جیسے ہی میگا ایونٹ کے شیڈول کی تاریخ سامنے آنے والی ہے بھارتی بورڈ اپنے میڈیا کی ذریعے آئی سی سی دباؤ بڑھا رہا ہے تاکہ ایونٹ کو پاکستان سے منتقل یا ہائبرڈ ماڈل پر کروا کر اپنی دھاک بٹھا سکے۔ ایڈیا ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بیک ڈور چینلز کے ذریعے پاکستان آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرنے پر رضا مند کرنے کی کوشش کررہا ہے تاہم پی سی بی کی جانب سے ایسی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی نے دوٹوک موقف اپنایا تھا کہ چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر آئی سی سی سے رابطے میں ہیں، پہلے پاکستان ہے پھر کوئی چیز، ہم ایونٹ پورے ایونٹ کی میزبانی کریں...

دوسری جانب براڈکاسٹنگ کمپنی نے بھارت کے انکار کے بعد آئی سی سی پر دباؤ بڑھانا شروع کردیا ہے کہ شیڈول کا اعلان کیا جائے کیونکہ تاخیر کی وجہ سے انہیں مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ ہے۔ادھر آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیدار بھی پاکستان اور بھارت کی جانب سے لچک کا مظاہرہ نہ کیے جانے پر پریشان ہیں، اگر بھارتی بورڈ نے ہٹ دھرمی جاری رکھی تو ایونٹ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھاری مالی نقصان کا سامنا ہوسکتا ہے۔Nov 17, 2024 09:53 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاچیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاگزشتہ روز بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے: بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیاچیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے: بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیاچیمپئنز ٹرافی کی پاکستان سے منتقلی کے لیے بورڈ میٹنگ پر رائے شماری ضروری ہوگی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکانبھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جانےکا امکانبی سی سی آئی کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا گیا ہے، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
مزید پڑھ »

ابھیشیک سے افیئر کی خبریں، نمرت کور کے ردعمل کی ویڈیو وائرلابھیشیک سے افیئر کی خبریں، نمرت کور کے ردعمل کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش میں ہیں
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاایونٹ میں بھارت کے انکار کیلئے پاکستان ذہنی طور پر تیار ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے اصولی مؤقف پر آئی سی سی میں بحرانی صورتحال پیدا ہوگئیچیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے اصولی مؤقف پر آئی سی سی میں بحرانی صورتحال پیدا ہوگئیہائبرڈ ماڈل کی باتوں کے باوجود پاکستانی حکام ہائبرڈ ماڈل کو قبول نہ کرنے کے موقف پر سختی سے قائم ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:22:06