چیئرمین پی سی بی اصولی مؤقف پر قائم ہیں اور نئے فارمولے کو مسترد کیا گیا تو پی سی بی سخت اقدام اٹھاسکتا ہے: ذرائع
/ فائل فوٹو
دبئی: آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج شام ہونے کا امکان ہے جس میں شرکت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے بڑے فیصلے کا امکان ہے۔ آئی سی سی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جے شاہ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جارہا ہے جب کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی آج علی الصبح کراچی سے دبئی روانہ ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی اصولی مؤقف پر قائم ہیں اور نئے فارمولے کو مسترد کیا گیا تو پی سی بی سخت اقدام اٹھاسکتا ہے جب کہ بورڈ تنازع کے حل کے لیے قانونی آپشن پر غور کررہا ہے۔پی سی بی چیمپئنز ٹرافی کے تنازع کے دیرپا حل کیلئے پارٹنرشپ فارمولا پیش کرچکا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ایک دوسرے کے ملک میں کوئی ایونٹ نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظربھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی
مزید پڑھ »
آئی سی سی بورڈ میٹنگ چیمپئنز ٹرافی کے میزبانی کے بارے میں فیصلہ نہیں کیاآئی سی سی کی بورڈ میٹنگ کے بعد پاکستان نے مزید وقت کی درخواست کی اور چیمپئونس ٹرافی کے میزبانی کے بارے میں فیصلہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: جے شاہ کا محسن نقوی سے رابطے کا امکانبھارت پاکستان آکر ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کر چکا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کسی بھی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور سے اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیےگزشتہ روز آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے سے روک دیا تھا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار کا تحریری جواب 10 دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکاآئی سی سی کی جانب سے بورڈ میٹنگبلائے جانے امکان
مزید پڑھ »