بھارت سہہ فریقی سیریز کرانے کا مطالبہ منظور نہیں کرے گا، بورڈ ممبرز کی اکثریت چیمپئینز ٹرافی ٹو نیشن فارمولا کرانے پر متفق ہو گی: بھارتی میڈیا
۔ فوٹو فائلچیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہو گی، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے بجائے چیمپئنز ٹرافی ٹو نیشن فارمولا دیا۔
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان نے نیوٹرل وینیو پر بھارت سے 3 ملکی سیریز کھیلنے کی شرط بھی عائد کی، بھارت سہہ فریقی سیریز کرانے کا مطالبہ منظور نہیں کرے گا، بورڈ ممبرز کی اکثریت چیمپئینز ٹرافی ٹو نیشن فارمولا کرانے پر متفق ہو گی۔ ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں ہائیبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان ہے، بھارت کے تین لیگ میچز ایک سیمی فائنل اور فائنل دوسری جگہ ہوں گے۔
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ بھارت کے میچز کے لیے دوسری جگہ یو اے ای ہونے کا امکان ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماڈل تسلیم کرنے کے لیے 4 سے 5 شرائط رکھی ہیں لیکن پاکستان کی شرائط منظور کیے جانےکا امکان نہیں ہے۔ ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ براڈ کاسٹرز کو ان شرائط سے اتفاق نہیں، وہ بھی پی سی بی کی شرائط کی مخالفت کریں گے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے۔چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز امارات میں ہونگے، بھارتی ویب سائٹ کے دعوے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا
Champions Trophy Cricket Icc Indian Media Pcb
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »
بھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کیلے پاکستان جانے سے انکار کیا، پی سی بی نے تین سال کے تمام فائنلز بھی دبئی میں ہونے چاہیے کہا۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیاپی سی بی چیمپئنز ٹرافی کے تنازع کے دیرپا حل کیلئے پارٹنرشپ فارمولا پیش کرچکا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ایک دوسرے کے ملک میں کوئی ایونٹ نہیں کھیلیں گے ۔
مزید پڑھ »
جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیاپی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد پر آئی سی سی کو اپنا مؤقف واضح کر دیا، ذرائع
مزید پڑھ »