چیمپئنز ٹرافی، سارو گنگولی نے اپنی فیورٹ ٹیم کا نام بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئنز ٹرافی، سارو گنگولی نے اپنی فیورٹ ٹیم کا نام بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

وائٹ بال کرکٹ میں بھارت ایک مضبوط ٹیم ہے، سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کو اپنی فیورٹ ٹیم قرار دے دیا۔

سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ ان کا خیال ہے کہ گزشتہ 50 اوور ورلڈ کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کی کارکردگی دیکھ کر بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کا مضبوط امیدوار قرار دیا جا سکتا ہے۔ سابق بھارتی کپتان نے انڈین ٹیم کو ریڈ بال فارمیٹ میں درپیش مسائل پر روشنی ڈالی لیکن اس بات پر زور دیا کہ وائٹ بال کرکٹ میں بھارت ایک مضبوط ٹیم ہے۔

اس متعلق ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کو کام کرنا ہوگا، بالخصوص تب جب وہ غیر ممالک سیریز کھیل رہے ہوں۔ وائٹ بال کرکٹ میں روہت زبردست ہے۔ چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے کے بعد آپ ایک مختلف روہت شرما دیکھیں گے۔ واضح رہےآئی سی سی میگا ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے کراچی میں ہوگا۔ جبکہ بھارت اپنے سارے میچ دبئی میں کھیلے گا۔Jan 19, 2025 02:53 PMبیماری سے نبردآزما ونود کامبلے کی اہلیہ کرکٹر کا سہارا بن گئیںپی ایس ایل 10 میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی موجیں، پی سی بی الگ سے کتنی رقم ادا کرے گا؟جسٹس منصورعلی شاہ کے ساتھ کھڑے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ بارحکومت سندھ کا ماحول دوست ای وی ٹیکسی سروس متعارف کرانے کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئیز ٹرافی؛ گواسکر نے فیورٹ ٹیم کا نام بتاکر فینز کو مرچیں لگادیںچیمپئیز ٹرافی؛ گواسکر نے فیورٹ ٹیم کا نام بتاکر فینز کو مرچیں لگادیںبھارتی اپنے ہی سابق کپتان و لیجنڈ کو ٹرول کرنے لگے
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں تین نئی جڑینیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں تین نئی جڑینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ میں تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی کیسی ہوگی؟ یونس خان نے پہلے ہی بتادیاچیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی کیسی ہوگی؟ یونس خان نے پہلے ہی بتادیایونس خان نے امید کی ہے کہ قومی ٹیم موجودہ کارکردگی کو برقرار رکھے گی اور چیمپئنز ٹرافی جیت لے گی
مزید پڑھ »

شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی میں شمولیت غیر یقینیشکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی میں شمولیت غیر یقینیبنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شمولیت غیر یقینی بن گئی ہے کیونکہ ان کا بالنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان خان نے سابق محبوبہ کا نام گانے سے کٹوا دیاسلمان خان نے سابق محبوبہ کا نام گانے سے کٹوا دیابھارتی گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا کہ سلمان خان نے اپنی سابق محبوبہ ’کترینہ‘ کا نام ان کے گانے سے ہٹवा دیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:03:20