اسٹیڈیم کے جنگلے تبدیل کیے جارہے ہیں جس سے ویو بلاک نہیں ہوگا، اسٹینڈز کی تعمیر نو کے بعد جنگلے کی ضرورت نہیں ہوگی: محسن نقوی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام جنوری کے وسط تک مکمل ہوجائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اسٹیڈیم کے اطراف میں 2700 گاڑیوں کی پارکنگ تیار کی جارہی ہے، جبکہ اسٹینڈز میں کرسیاں لگانے کا کام شروع ہوچکا ہے، جنوری کے وسط تک نئی ایل ای ڈی لائٹس لگانے کا کام بھی مکمل ہوجائے گا جبکہ اسکرینز بھی لگا دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰبھارتی میڈیا کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کی منظوری سے چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ،آئی سی سی کے وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہآئی سی سی کے دو رکنی وفد نے جمعرات کو نیشنل بنک اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیاپی سی بی چیمپئنز ٹرافی کے تنازع کے دیرپا حل کیلئے پارٹنرشپ فارمولا پیش کرچکا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ایک دوسرے کے ملک میں کوئی ایونٹ نہیں کھیلیں گے ۔
مزید پڑھ »
طورخم، چمن اور واہگہ بارڈر پر جدید ٹرانزٹ ٹرمینل منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخلمنصوبہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے مکمل کیا جائےگا، تعمیراتی کام نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے سپرد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی اور 2027ء تک تحریری معاہدے کا مطالبہ: محسن نقوی کا اعلانوزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اور 2027ء تک ہائبرڈ ماڈل پر تحریری معاہدے کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے۔
مزید پڑھ »
جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔
مزید پڑھ »