چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی، شبلی فراز -

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چینی کے بحران پر بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی اس کے لیے کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی بلا سکتے ہیں۔

اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس تے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ وزیر اعظم نے کابینہ میں متعلقہ وزارتوں سے جواب طلب کیا۔ وزیر اعظم نے ڈیٹا نہ فراہم کرنے والی وزارتوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ہفتے میں فہرست فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ 638 غیر قانونی بھرتیوں کی نشان دہی ہوئی۔ یہ ملازمتیں اگست 2016 سے آگے کی ہیں۔ 27 وزارتوں نے تفصیلات فراہم کر دی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کے اجلاس میں ائیر پورٹ کو آوٴٹ سورس کرنے کا معاملہ بھی زیر غور آیا یہ اقدام پاکساتانی ہوائی اڈوں کو عالمی سطح پر لانے کے لیے کیا جارہا ہے۔ اس فیصلے سے ہوائی اڈوں کے ملازمین کو کوئی خطرہ نہیں بلکہ مزید روزگار کے مواقع پیدا ہونے کا امکان ہے۔وزیر اطلاعات نے بتایا کہ وزیر اعظم نے جن وزارتوں کے میڈیا واجبات ہیں انھیں عید سے قبل مکمل ادائیگی کی ہدایت کی ہے۔ یہ اقدام میڈیا ورکرز کی تنخواہوں اور واجبات کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیاہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا...

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ عید سے پہلے شوگر انکوائری رپورٹ آجائے گی۔ یقین دہانی کراتا ہوں آئندہ پریس کانفرنس تک شوگر انکوائری رپورٹ سامنے ہو گی۔ شوگر انکوائری رپورٹ کے لئے کابینہ کا خصوصی اجلاس بلا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے سوالوں کاجواب دینےکی بجائےنئےالیکشن کامطالبہ کردیا جس پرافسوس ہے۔ وہ سوالوں کے جوابات سےگھبراکرایسی بات کررہےہیں ایسی صورت حال میں کسی لیڈر کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتی وہ احتساب سے بھاگ رہے ہیں جو نامناسب ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ملٹری میڈیکل ٹیم کا نیشنل کمانڈآپریشن سنٹرکا دورہ،پاکستانی ماہرین کی کوششوں کی تعریفچینی ملٹری میڈیکل ٹیم کا نیشنل کمانڈآپریشن سنٹرکا دورہ،پاکستانی ماہرین کی کوششوں کی تعریفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میجر جنرل ہوانگ چنگ ژین کی سربراہی میں دس رکنی چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردوانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردواپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے، ایف آئی ایچ
مزید پڑھ »

کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کیلئے مزید 4 روز کی مہلتشوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کیلئے مزید 4 روز کی مہلتشوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کیلئے مزید 4 روز کی مہلت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:15:03