چینی، آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ، ن لیگ نے وزیر اعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

چینی، آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ، ن لیگ نے وزیر اعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

چینی، آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ، ن لیگ نے وزیر اعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

Apr 05, 2020 | 18:00:PM لاہور پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ ایف آئی اے رپورٹ میں آٹا چینی چوروں کی نشاندہی ہوچکی ہے اس لیے انہیں بلا تاخیر گرفتارکیاجائے۔ وزیراعظم عمران نیازی، وزیراعلی عثمان بزدار، جہانگیر ترین، خسرو بختیار کو ہتھکڑی لگائی جائے، چیئرمین نیب اپنا قانونی فرض ادا کریں اور عمران خان اور جہانگیر ترین سے نہ ڈریں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کو کسی بہانے معاف نہیں کیاجاسکتا، چوروں کا اصل چہرہ قوم کے سامنے آگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ نے کِٹ کیوں نہیں پہنی؟ معاون خصوصی کا سوال، ہسپتال کی ورکر نے لاجواب کردیاآپ نے کِٹ کیوں نہیں پہنی؟ معاون خصوصی کا سوال، ہسپتال کی ورکر نے لاجواب کردیاجناح ہسپتال کی خاتون ورکر نے فردوس عاشق اعوان کو لاجواب کردیا۔۔۔ کیا جواب دیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ نے وزیراعظم کی گڈ گورنس کا بھانڈا پھوڑ دیا، نیئر بخاری | Abb Takk Newsتحقیقاتی رپورٹ نے وزیراعظم کی گڈ گورنس کا بھانڈا پھوڑ دیا، نیئر بخاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چینی پر رپورٹ نے وزیراعظم کی گڈگورننس کا بھانڈا پھوڑ دیا،نیئر بخاریچینی پر رپورٹ نے وزیراعظم کی گڈگورننس کا بھانڈا پھوڑ دیا،نیئر بخاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئربخاری نے کہاکہ چینی کے بحران پر انکوائری رپورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی گڈ گورننس کا بھانڈا
مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردوعاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردوعاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا معروف کلام ’تاجدار حرم‘ اورحمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پزیرائی دنیا بھرمیں ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 20:41:38