آپ نے کِٹ کیوں نہیں پہنی؟ معاون خصوصی کا سوال، ہسپتال کی ورکر نے لاجواب کردیا

پاکستان خبریں خبریں

آپ نے کِٹ کیوں نہیں پہنی؟ معاون خصوصی کا سوال، ہسپتال کی ورکر نے لاجواب کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

جناح ہسپتال کی خاتون ورکر نے فردوس عاشق اعوان کو لاجواب کردیا۔۔۔ کیا جواب دیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

لاہور: وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے جناح ہسپتال لاہور کے دورے کے دوران خاتون ورکر کے سیفٹی کٹ نہ پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے پوچھا کہ آپ نے کٹ کیوں نہیں پہنی ہوئی؟

اس پر خاتون ورکر نے کہا کہ مجھے نہیں دیا گیا اور کہا گیا کہ میڈم کیلئے ہے، جبکہ ڈیوٹی ڈاکٹر نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ قرنطینہ وارڈ میں صرف آپ ہی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ کیا، فردوس عاشق اعوان نے اپ گریڈ کی گئی بائیو سیفٹی لیب تھری کا دورہ کیا، جہاں انہیں کورونا وائرس کے ٹیسٹ اور علاج سے متعلق بریفنگ دی گئی۔معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے وارڈ کے باہر ایک خاتون کی سیفٹی کٹ نہ پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ آپ نے کٹ کیوں نہیں پہنی ہوئی؟

خاتون ورکر نے معاون خصوصی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں دیا گیا اور کہا گیا کہ میڈم کیلئے ہے، جبکہ ڈیوٹی ڈاکٹر نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ قرنطینہ وارڈ میں صرف آپ ہی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورونا کورونا’ کیوں چیخے؟ عدالت نے شہری کو دو ماہ قید سنا دی’کورونا کورونا’ کیوں چیخے؟ عدالت نے شہری کو دو ماہ قید سنا دیسنگاپور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مہلک وباء بنا ہوا ہے جس سے نمٹنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک تگ و دو کر رہے ہیں، اسی طرح کچھ ممالک نے اس مہلک وباء کے لفظ کو استعمال کرنے سے روکا ہے جبکہ کچھ ممالک میں احتیاتی تدابیر پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے تاہم سنگا پور میں ایک نوجوان نے سڑک پرتھوکنے کے بعد اونچی آواز آواز میں کورونا کورونا بولنا شروع کیا جس کے بعد اُسے دو ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

آپ نے کٹ کیوں نہیں پہنی ہوئی؟ فردوس عاشق اعوان کے سوال پر جناح ہسپتال کی خاتون ورکر نے لاجواب کردیاآپ نے کٹ کیوں نہیں پہنی ہوئی؟ فردوس عاشق اعوان کے سوال پر جناح ہسپتال کی خاتون ورکر نے لاجواب کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے جناح ہسپتال لاہور کے دورے کے دوران خاتون ورکر کے سیفٹی کٹ نہ پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے
مزید پڑھ »

ایسے صحافیوں کو کیوں بلایا؟وزیراعظم نے غصے کااظہارکیاتو ایک وزیر نے کہا سوشل میڈیا پر ان کی چھترول کی جا رہی ہے،صحافیوں کیخلاف تحریک انصاف کا شرمناک منصوبہ سامنے آگیاایسے صحافیوں کو کیوں بلایا؟وزیراعظم نے غصے کااظہارکیاتو ایک وزیر نے کہا سوشل میڈیا پر ان کی چھترول کی جا رہی ہے،صحافیوں کیخلاف تحریک انصاف کا شرمناک منصوبہ سامنے آگیاایسے صحافیوں کو کیوں بلایا؟وزیراعظم نے غصے کااظہارکیاتو ایک وزیر نے کہا سوشل میڈیا پر ان کی چھترول کی جا رہی ہے،صحافیوں کیخلاف تحریک انصاف کا شرمناک منصوبہ سامنے آگیا
مزید پڑھ »

کورونا کے وار لیکن کوئٹہ میں ڈاکٹروں نے احتجاج شروع کردیا مگر کیوں؟ سول ہسپتال کے ایم ایس نے حیران کن انکشاف کردیاکورونا کے وار لیکن کوئٹہ میں ڈاکٹروں نے احتجاج شروع کردیا مگر کیوں؟ سول ہسپتال کے ایم ایس نے حیران کن انکشاف کردیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس سے بچائو کی حفاظتی کٹس نہ فراہم کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے سول ہسپتال میں میڈیکل سپرینٹنڈنٹ
مزید پڑھ »

بھارت میں عوام نے اپنے نومولود بچوں کے نام ہی کورونا اور کووڈ رکھنا شروع کردیئے مگر کیوں؟ ایک والدہ نے حیران کن وجہ بتادیبھارت میں عوام نے اپنے نومولود بچوں کے نام ہی کورونا اور کووڈ رکھنا شروع کردیئے مگر کیوں؟ ایک والدہ نے حیران کن وجہ بتادیرائپور( آن لائن )لاک ڈان کے دوران پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کا نام کورونا اور کوویڈ رکھ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطبق بھارتی کے علاقے رائپور میں ایک خاتون نے اپنے
مزید پڑھ »

کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:38:28