کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟ - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟ - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

مگر کیا واقعی ایسا ممکن ہے؟ Coronavirus CoronaVirusUpdate DawnNews

یا نظام تنفس کے دیگر امراض کا باعث بننے والے وائرسز سے ہونے والے پھیپھڑوں کے ورم میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔کا باعث بھی بن سکتا ہے۔میں شائع ہونے والے شنگھائی میڈیکل ایسوسی ایشن کے مقالے میں کووڈ 19 کے شکار ہسپتال میں زیرعلاج افراد میں ہائی ڈوز ووٹامن سی کو علاج کی توثیق کی گئئی۔

تاہم یہ ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ وٹامن سی اس وقت کووڈ 19 کے علاج کا حصہ نہیں کیونکہ اس کے حوالے سے زیادہ شواہد موجود نہیں۔ وٹامن سی سے دیگر وائرسز سے ہونے والے نزلہ زکام کے دورانیے اور شدت میں کمی لانے میں ممکنہ طور پر مدد مل سکتی ہے، مگر اس کی کوئی ضمانت نہیں ایسا اثر نئے نوول کورونا وائرس پر بھی دیکھنے میں آئے گا۔جسم میں جمع ہونے کی بجائے پیشاب کے راستے خارج

جہاں تک چین میں اس پر تجربات کی بجات ہے تو وہاں اس کی مقدار بہت زیادہ تھی اور وہ بھی منہ کے ذریعے نہیں بلکہ انجیکشن کے ذریعے دی گئی تھی اور وہ بھی ایسے مریضوں کو، جن میں مرض کی شدت بہت زیادہ تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ کے قریب کورونا وائرس کا کوئی مریض ہے؟ ایپ آپ کو خبردار کر دے گیکیا آپ کے قریب کورونا وائرس کا کوئی مریض ہے؟ ایپ آپ کو خبردار کر دے گیکیا آپ کے قریب کورونا وائرس کا کوئی مریض ہے؟ ایپ آپ کو خبردار کر دے گی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

کیا کسی کو 2 دفعہ کورونا وائرس ہوسکتا ہے؟ انسان کے صحت مند ہونے کے بعد کتنے دن تک یہ جسم میں رہتا ہے؟ وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیںکیا کسی کو 2 دفعہ کورونا وائرس ہوسکتا ہے؟ انسان کے صحت مند ہونے کے بعد کتنے دن تک یہ جسم میں رہتا ہے؟ وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے متعلق لوگوں کے ذہنوں میں درجنوں سوالات ہیں۔ کوئی شخص اس موذی وباءمیں مبتلا ہو کر صحت مند بھی ہو جائے تو مزید سوال اٹھ
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایسا کیا کام کیا کہ طلب میں کمی کے باوجودتیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ ہوگیا؟پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبرٹرمپ نے ایسا کیا کام کیا کہ طلب میں کمی کے باوجودتیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ ہوگیا؟پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبرلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کیا پاکستانیوں کی سستے تیل کی خواہش خواہش ہی رہے گی؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاایسا اقدام کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ
مزید پڑھ »

کیا پھلوں کے دل بھی دھڑکتے ہیں؟ ویڈیو نے پراسرار سوالات اٹھ گئےکیا پھلوں کے دل بھی دھڑکتے ہیں؟ ویڈیو نے پراسرار سوالات اٹھ گئےکیا پھلوں کے دل بھی دھڑکتے ہیں؟ ویڈیو نے پراسرار سوالات اٹھ گئے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ اگر آپ سونگھنے اور چکھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جائیں تو ہو سکتا ہے کہ یہ کورونا وائرس کی علامت ہو۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:33:40