کورونا کے وار لیکن کوئٹہ میں ڈاکٹروں نے احتجاج شروع کردیا مگر کیوں؟ سول ہسپتال کے ایم ایس نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے وار لیکن کوئٹہ میں ڈاکٹروں نے احتجاج شروع کردیا مگر کیوں؟ سول ہسپتال کے ایم ایس نے حیران کن انکشاف کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس سے بچائو کی حفاظتی کٹس نہ فراہم کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے سول ہسپتال میں میڈیکل سپرینٹنڈنٹ

اور ڈپٹی میڈیکل سپرٹنڈنٹ کے دفاتر کو تالے لگا دیئے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر نے بتایا کہ ہمارے ڈاکٹر ز کورونا میں مبتلا ہو رہے ہیں مگر ہمیں کورونا سے بچاو¿ کی کٹس فراہم نہیں کی جا رہیں۔انہوں نے کہا کہ طبی عملے کو حفاظتی کٹس فراہم کرنے کے بجائے سول ہسپتال سے ہمارے ڈاکٹروں کو تبدیل کیا جا رہا ہے، اس صورتحال پر ہم نے سول ہسپتال میں ایم ایس اور ڈپٹی ایم ایس کے دفاتر کو تالہ لگا دیا ہے۔ادھر میڈیکل سپر ٹنڈنٹ ڈاکٹر فضل الرحمٰن بگٹی نے بتایا کہ ینگ ڈاکٹرز بلیک میلنگ کر رہے ہیں، ان...

واضح رہے کہ چند روز قبل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے بھی یہی شکایت کی تھی کہ صوبے میں 9 ڈاکٹرز اور 5 نرسز کورونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں، متعدد دیگر ڈاکٹروں کی رپورٹس کا بھی انتظار ہے لیکن اس کے باوجود صوبے کے ہسپتالوں میں حفاظتی لباس کی کمی کا سامنا ہے۔بلوچستان میں بھی کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لیے حفاظتی کٹس اور بنیادی سہولیات میسر نہیں ہیں، یہی وجہ ہے کہ کوئٹہ میں پانچ ڈاکٹرز اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور بہت سوں کو اس وائرس کے لگنے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

” ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں “ کس ملک نے یہ اعلان کردیا؟” ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں “ کس ملک نے یہ اعلان کردیا؟پیانگ یانگ(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث ملک بھر میں کوئی ایک بھی کورونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کردیاپاکستان میں کورونا سے صحتیاب پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کردیاکراچی : ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری کا کہنا ہے پاکستان میں کورونا وائرس سے صحیاب ہونے والے یحییٰ جعفری نے اپناپلازمہ عطیہ کیا
مزید پڑھ »

پشاور زلمی نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کروادیاپشاور زلمی نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کروادیاپشاور زلمی کے چیئرمین نے بڑی اپیل بھی کردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے پہلے صحتیاب مریض نے پلازمہ عطیہ کردیاپاکستان میں کورونا کے پہلے صحتیاب مریض نے پلازمہ عطیہ کردیاپاکستان میں کورونا کے پہلے صحتیاب مریض نے پلازمہ عطیہ کردیا pid_gov CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین نے کورونا فنڈ میں 3 ارب سے زائد جمع کرادیے - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمین نے کورونا فنڈ میں 3 ارب سے زائد جمع کرادیے - ایکسپریس اردوفنڈ میں سرکاری ملازمین کی جانب سے 2 ارب 84کروڑ، 93لاکھ 15ہزار 486 روپے جمع کرائے جا چکے ہیں، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 2458 متاثرین، سندھ میں تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، کوئٹہ میں لوگ مساجد میں اکٹھے ہوگئے - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں 2458 متاثرین، سندھ میں تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، کوئٹہ میں لوگ مساجد میں اکٹھے ہوگئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2458 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 35 افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ سندھ میں جمعہ کو تین گھنٹوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے احکامات ہیں تاہم کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کے باوجود لوگ مساجد میں جمع ہو کر نماز ادا کرتے نظر آئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:19:28