کورونا وائرس: پاکستان میں 2458 متاثرین، سندھ میں تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، کوئٹہ میں لوگ مساجد میں اکٹھے ہوگئے - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں 2458 متاثرین، سندھ میں تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، کوئٹہ میں لوگ مساجد میں اکٹھے ہوگئے - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم کی صدارت میں قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری تفصیلات:

کوئٹہ میں چند مقامات پر لاک ڈاؤن کے باوجود لوگوں نے مساجد میں جمعہ پڑھاوفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ اور چاروں صوبائی حکومتوں کی طرف سے اعلانات کیے گئے ہیں کہ اگرچہ مساجد کی تالا بندی نہیں کی جائے گی لیکن نماز جمع کی ادائیگی کے لیے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ پانچ افراد کو ایک مسجد میں جانے کی اجازت ہوگی۔

پولیس حکام گاڑیوں میں اعلانات کے ذریعے لوگوں کو ترغیب دے رہے ہیں کہ وہ جمعے کی نماز گھروں میں ہی پڑھیں۔ صوبہ سندھ میں پہلے ہی دوپہر بارہ بجے سے تین بجے تک کرفیو نافذ کیا جا چکا ہے۔ خبروں کے مطابق جمعے کی ادایئگی کے بعد نمازی کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے باوجود مولانا عبدالعزیز سے گلے ملے۔Image caption: کراچی کے علاقے نیو ٹاؤن میں مسجد کا دروازہ بند ہےImage caption: کوئٹہ کی ایک مقامی مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد دیکھی جا سکتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بعد ٹھیلے پر دلی سے بہار 10 دن میںکورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بعد ٹھیلے پر دلی سے بہار 10 دن میںسمیر اور ان کے ساتھی 22 مارچ کی شام کو اپنے اپنے ٹھیلوں پر ایک وقت کا کھنا لے کر دلی سے روانہ ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
مزید پڑھ »

سندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہسندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہسندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ Sindh LockDown Pakistan CoronaVirus Friday StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

پاناما کا کورونا وائرس سے نمنٹنے کے لیے منفرد لاک ڈاؤن - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمیلاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمیلاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 05:22:41