رائپور( آن لائن )لاک ڈان کے دوران پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کا نام کورونا اور کوویڈ رکھ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطبق بھارتی کے علاقے رائپور میں ایک خاتون نے اپنے
جڑواں بچوں کو نام مہلک وائرس سے منسلک کر دیا ہے۔ خاتون نے اس فیصلے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وائرس کے آنے سے لوگوں کی توجہ صفائی ستھرائی ، حفظان صحت سمیت دیگر اچھی عادات کی جانب توجہ دلائی۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا اور کویڈ ان تمام مشکلات کی یاد دلاتی ہے جن کو شکست دے کر اس مشکل مراحل سے گزرنا پڑا۔ پورے ملک میں لاک ڈان ہے۔
تاہم والدین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا نام تبدیل بھی کرسکتے ہیں ، بچوں کی 27 سالہ ماں کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش انتہائی مشکل حالات میں کوئی اور بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ان کے والد چاہتے ہیں کہ اس دن کو یادگار بنا دیا جائے۔جڑواں بچے اپنے منفرد نام کی وجہ سے پور ے ہسپتال میں توجہ کا مرکز بن چکے ہیں ۔ ہر شہری کی خواہش ہے کہ وہ کورونا اور کویڈ نام کے بچوں کا دیدار کر سکیں۔واضح رہے کورونا وائرس کے باعث نہ صرف بھارت بلکہ کئی ممالک میں لاک ڈان اور کرفیو جاری ہے ۔ اور شہریوں کو گھر سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہر گھر بنے گا سکول وزیرتعلیم نے سکولوں میں چھٹیوں کے دوران پڑھائی کا نیا ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند ہیں اور بچوں کی تعلیم کا حرج ہو رہا ہے پنجاب حکومت نے ایک
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے پہلے صحتیاب مریض نے پلازمہ عطیہ کردیاپاکستان میں کورونا کے پہلے صحتیاب مریض نے پلازمہ عطیہ کردیا pid_gov CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
آج پاکستان کے کن علاقوں میں بارش کاامکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم زیریں خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان اور
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
مزید پڑھ »
سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »