چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ: 14 فروری کو پنجاب میں چینی کی فروخت بند!

اقتصاد خبریں

چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ: 14 فروری کو پنجاب میں چینی کی فروخت بند!
चिनी मूल्यایف بی آرپنجاب
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر سلیم پرویز بٹ نے 14 فروری سے پنجاب بھر میں چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ایف بی آر کی ناقص پالیسی کا نتیجہ ہے۔ پنجاب حکومت اور ایف بی آر سے مذاکرات ہوئے مگر شنوائی نہیں ہوئی۔

چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ایف بی آر کی ناقص پالیسی کا نتیجہ ہے، مرکزی صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشنمرکزی صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن سلیم پرویز بٹ نے کہا ہے کہ 14 فروری سے پنجاب بھر میں چینی کی فروخت بند کردیں گے، سرپرست اعلی مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب حاجی پرویز بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مرکزی کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو مسترد کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ایف بی آر کی ناقص پالیسی کا نتیجہ ہے، 4 روپے کا ،75مائیکرون کے بیگ پیکنگ لیبر سمیت دس روپے فی کلو چینی پر خرچہ پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ 14 فروری کو لاہور میں پنجاب کریانہ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں بائیکاٹ کا اعلان کریں گے، پنجاب حکومت اور ایف بھی آر سے کئی بار مذاکرات کئے مگر شنوائی نہیں ہو رہی۔اسلام آباد میں سیاسی سرگرمی کا معاملہ؛ دفعہ 144 پہلے ہی نافذ ہے، انتظامیہپنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذراکیش روشن کینسر سے کیسے صحتیاب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

चिनी मूल्य ایف بی آر پنجاب بائیکاٹ کریانہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کی نئی شرح جاری؛ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگیمہنگائی کی نئی شرح جاری؛ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگیدال مونگ، کوکنگ آئل، چینی، گھی، بریڈ، لہسن، جلانے کی لکڑی سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاپاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاچینی سرمایہ کاری کی بدولت لاہور میں 115 فلیٹ بوگیوں کی اسمبلنگ مکمل کر لی گئی
مزید پڑھ »

اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءاللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »

جنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئیجنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئیای سی سی کا چینی، سبزیوں اور ایڈیبل آئل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے چائنا کے سفیر سے ملاقات کی، اقتصادی اور سیکیورٹیooperation پر تبادلہ خیالشہباز شریف نے چائنا کے سفیر سے ملاقات کی، اقتصادی اور سیکیورٹیooperation پر تبادلہ خیالاسلام آباد: چائنا کے سفیر اسلام آباد میں جینگ زئی ڈونگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ان دونوں نے ملکوں کے درمیان معاشی اور سیکیورٹیooperation کی بات چیت کی۔ وزیراعظم نے سفیر کو مبارکباد پیش کی اور چین کی قیادت اور عوام کو، بشمول پاکستان میں رہنے والے تمام چینی nationals کو، چینی نئی سال کی مبارکباد دی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ نیا سال پاکستانی اور چینی دوستی کی رچاو کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے لوگوں کو ترقی دلاے گا۔
مزید پڑھ »

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگیادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگیروز مرہ میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 2023 کے مقابلے میں 2024 میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 17:57:09