چین میں کورونا جیسا وائرس پھیلنے لگا

Flu خبریں

چین میں کورونا جیسا وائرس پھیلنے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ایچ ایم پی وی کو صدی کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں خطرے میں پڑنے والی آبادی کیلئے ایک اہم مسئلہ کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے: برطانوی پروفیسر

۔ فوٹو فائل

ہیومن میٹا پینو وائرس پہلی بار 2000 میں سامنے آیا، شدت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی، امریکا میں ہر سال 5 سال سے کم عمر 20ہزار بچے اس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں، وائرس سے بچاؤ کیلئے کورونا والی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ایسٹون نے مزید کہا،"کسی انفیکشن کے واقعات یا پیٹرن میں تبدیلی کا دیکھا جانا ہمیشہ سے ہی تشویش کی بات رہی ہے"۔ انفیکشن میں ممکنہ اضافے کی چھان بین کرنا انتہائی ضروری ہے۔

اس وائرس سے ہر سال امریکا میں 5 سال سے کم عمر کے 20 ہزار بچے بیمار ہوکر اسپتالوں میں داخلے کا سبب بنتے ہیں۔ ہیومن میٹا پینو وائرس ایک سانس کا وائرس ہے، جو بنیادی طور پر بچوں ، بزرگوں اور کمزور مدافعتی نظام والے افراد کو متاثر کرتا ہے۔ چین میں عوام کو ہدایات دی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ صابن اور پانی سے ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں، اکثر چھوئی جانے والی سطحوں کو جراثیم سے پاک رکھیں، متاثرہ افراد کے ساتھ قریبی رابطے سے گریز کریں۔ آنکھوں ، ناک اور چہرے کو ہاتھ دھوئے بغیر ہاتھ نہ لگائیں۔ ہجوم والی جگہوں پر خاص طور پر ماسک پہننے سے کسی حد تک اس سے بچا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج ملک بھر تک پھیل سکتا ہےکرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج ملک بھر تک پھیل سکتا ہےپاڑہ چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔احتجاج کا دائرہ کار ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا ہے...
مزید پڑھ »

چین میں پھیلنے والے نئے ویروس نے عالمی سطح پر خدشات جگا دیئےچین میں پھیلنے والے نئے ویروس نے عالمی سطح پر خدشات جگا دیئےکورونا وبا سے بعد چین میں ایک نیا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی علامات کورونا جیسی ہیں. اس وائرس کو ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) کہا جا رہا ہے اور نزلہ اور بخار سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد اسپتالوں میں داخل ہو رہی ہے۔ اس صورت حال نے عالمی سطح پر خوف پھیلانے لگا ہے اور سوشل میڈیا پر چین کے اسپتالوں کو مریضوں سے بھرے ہوئے تصویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگاکرم میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگاپاڑہ چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ قبائلی ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف پاڑہ چنار سمیت احتجاج ملک کے مختلف حصوں میں جاری ہے۔ پاڑہ چنار کے تحصیل چیرمین آغا مزمل کا کہنا ہے کہ پاڑہ چنار محصور ہے، ہم نہ تو پاکستان جاسکتے ہیں اور نہ افغانستان۔ لوگ محصور ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

چین میں انسانی متاپناوائرس کی تیز پھیلنے والی وباءچین میں انسانی متاپناوائرس کی تیز پھیلنے والی وباءچین میں انسانی متاپناوائرس (HMPV) کی وباء کی وجہ سے عام آنڑی کی علامات ظاہر ہو رہی ہیں۔ ہسپتال اور کمرے بھرے ہو رہے ہیں اور حکومت نے غیر معروف اوریجن کی پنیmonia کی نشانیوں کو ٹریک کرنے کے لیے ایک مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرایا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہمریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:54:56