یہ پانڈا کتے اس وقت چڑیا گھر میں توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں
چین میں پیش کیے گئے ’پانڈا کتے‘مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں گرنے سے اہلکاروں کی ہلاکتیں، 28 زخمیکوئٹہ میں 7 سالہ لاپتہ بچے کو ذبح کر کے لاش جلانے کی کوششکراچی میں آئندہ کئی روز تک گرمی کی شدت بڑھنے کا امکانای سی سی کی 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوریانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئیسندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سینٹرز کے اطراف دفعہ 144اورموبائل جیمر لگانے کا فیصلہچین میں ایک چڑیا گھر نے دو کتوں پر رنگ کر کے پانڈا بنا کر نمائش کے لیے پیش کر...
چین کے قومی جانور کی مشابہت رکھنے والے رنگے ہوئے کتوں کی ویڈیو ایک شخص نے جنوبی گوانگ ڈونگ صوبے میں قائم ایک چڑیا گھر کے دورے کے دوران بنائی۔ پیر کے روز ڈویون پر پوسٹ کی جانے ویڈیو وائرل ہوگئی اور اس کو 14 لاکھ بار شیئر کیا گیا جبکہ 7 لاکھ 25 ہزار سے زائد بار لائک کیا گیا۔ چڑیا گھر کی منیجر نے بتایا کہ یہ کتے اس وقت وہاں توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ یہ چاؤ چاؤ کتے ہیں جن کو رنگا گیا ہے۔اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختماسرائیل کے جنگی طیاروں کا جنوبی لبنان پر حملہبالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندر
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شور شرابے والے محلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیقمطالعات یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی سالانہ میٹنگ میں پیش کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
حسینہ واجدکیخلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج، مجموعی کیسز کی تعداد 71 ہوگئیحالیہ درج ہونے والے قتل کے مقدمات ڈھاکا اور راجشاہی میں درج کیے گئے ہیں جن میں شیخ حسینہ سمیت دیگر عوامی لیگ کے رہنما بھی نامزد کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
ایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو گول سے برابرمیچ کے آخری لمحات کے دوران تین منٹ میں تین گول کیے گئے
مزید پڑھ »
موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ اوتحقیقی جائزے میں 1994 سے 2022 تک کے 63 مطالعات شامل کیے گئے
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر اپ لوڈ آپ کی آڈیو جعلسازی میں کس طرح سے استعمال ہو سکتی ہے؟برطانوی بینک کی جانب سے کیے گئے سروے میں سنسنی خیز انکشافات ہوئے
مزید پڑھ »
بلڈ پریشر کی دوا لینے کا صحیح وقت کونسا ہے؟پیش کیے گئے نتائج تقریبا 47 ہزار مریضوں پر مشتمل پانچ ٹرائلز کے اعداد و شمار پر مبنی ہیں
مزید پڑھ »