چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بیدخل کرکے کسی دوسرے ملک بسانے کے منصوبے کو ناقبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطین یوں کو غزہ سے جبری بیدخل کرکے کسی دوسرے ملک بسانے کے منصوبے کو ناقبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
جس پر چینی ترجمان گو جیاکون نے دوٹوک انداز میں کہا کہ غزہ صرف اور صرف فلسطینیوں کا ہے۔ یہ ان کی آبائی سرزمین ہے۔چینی ترجمان نے مزید کہا کہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔ جبری منتقلی کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔
فلسطین غزہ ڈونلڈ ٹرمپ چین جبری بیدخل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر میں فلسطینی منتقلی کے منصوبے کے خلاف احتجاجہزاروں مصریوں نے فلسطینیوں کو مصر اور جاردن منتقل کرنے کے امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »
غزہ میں لگژری ہوٹل اور ریسٹورنٹ: ٹرمپ کے داماد کے ساتھ ایک نئے منصوبے کی چھپے ہوئے خواببرطانوی میڈیا نے ٹرمپ کے یہودی سرمایہ کار داماد جیرڈ کشنر کے ایک انکشاف کو سامنے لایا ہے جس میں غزہ میں لگژری ہوٹل اور ریسٹورنٹ بنانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ کشنر نے انکشاف کیا کہ غزہ کے ساحل کی خوبصورتی کو استعمال کر کے دنیا بھر سے سیاحوں کو لے آنا ایک منفرد منصوبہ ہے. اس منصوبے میں کشنر کے ساتھ یہودی رئیل اسٹیٹ ٹائکون سٹیو وٹکوف بھی شامل ہے جسے ٹرمپ نے مشرق وسطی کے لیے خصوصی ایلچی مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاٹرمپ نے کینیڈا اور چین کی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا مدینہ میں ‘پیغمبر کے نقش قدم پر’ منصوبے کا افتتاحاس منصوبے کا مقصد ہجرت کے وقت حضرت محمدﷺ نے جن مقامات سے سفر کیا تھا ان کو نمایاں کرنا ہے، حکام
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے ٹرمپ کے غزہ تجاویز مسترد کر دیئےسعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ سے متعلق تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔ یہ ردعمل امریکی صدر کے بیان پر سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ غزہ کے رہائشیوں کو مصر یا اردن منتقل ہو جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »